زبیر مرزا
محفلین
حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے مجھ سے ایک دن فرمایا: “میں تمھیں وہ کلمہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ہے ؟“ میں نے عرض کیا کہ: ہاں حضرت (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) ضرور بتائیں، آپ (صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم) نے فرمایا: وہ ہے
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
(بخاری و مسلم )
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
(بخاری و مسلم )