لادینیت

عسکری

معطل
اگر 'اسلامی' معاشرے سے مراد ترکی اور کوسوو کے معاشرے مراد لیے جائیں تو یقیناً اُن معاشروں سے کسی کو نقصان نہیں پہنچ رہا، البتہ پاکستان جیسے اسلامی معاشرے تو مذہبی اقلیتوں کے لیے جہنم بنتے جا رہے ہیں۔ اسی اردو محفل پر جوشیلے مبلغین شیعوں اور احمدیوں کے خلاف جو بیان بازیاں کرتے ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں۔ پھر ہمارے اسلامی معاشرے میں پھیلا اقلیتوں کے خلاف گہرا اور زہریلا تعصب بھی کسی صاحب نظر سے پوشیدہ نہیں ہے۔
ہر طرف سے حسان بھائی بہرحال ایسے وقت میں لادینیت ایک نعمت سے کم نہیں
 
نیلم

محفلین
میں کچھ بولوں گا تو بہت بڑا پھڈا کھڑا ہو جائے گا :grin: اس لیے چھوڑیں سسٹر
اوکے چھوڑ دیتے ہیں بھائی :)
لیکن کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لینے سے سب کچھ ٹھیک نہیں ہو جاتا ۔
اور میرے سے آپ کو بالکل خطرہ نہیں ہونا چایئے کیونکہ میں جانتی ہوں عزت اُنہیں ہی ملتی ہے جو عزت دینا جانتے ہیں :)
 
عسکری

معطل
جھنڈا تو محض فارسیت کو واضح کرنے کے لیے لگا رکھا ہے۔ تا کہ لوگ ہماری زبان کو اردو سمجھ کر بھاگ نہ جائیں کہ بہت مشکل اردو بولتے ہیں حضرت بلکہ محض یہ سمجھ کر نظرانداز کر دیں کہ فارسی بول رہے ہوں گے!
او تو فارسی کی علامت یہ جھنڈا ہے جسے جدید ایرانی بانیین نے بنایا :grin: اور بقول آپکے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
غلط بات کر دی آپ نے :whistle: اسلامی سوسائٹی نہایت ہی سنگین خونی اختلافات سے گزر رہی ہے 6 نومبر644 کو دوسرے خلیفہ کے قتل پھر تیسرے چوتھے خلفاء راشدین کے قتل اور یہ سلسلہ آج 23 جون 2013 تک چل رہا ہے آپ خانہ جنگیوں سمیت بیرونی جنگوں کو بھول گئے شاید :bighug:

اگر آپ خلفاء کے قتل کو دلیل بنائیں تو ان کا قتل کسی مسلمان کا کام نہیں۔ کسی بد مذہب لفنگے چمار ہی کا کام ہے۔
میرے خیال میں آپ شاید اسلام سے اس لئے ڈر رہے ہیں کہ اس کے دامن میں آنے والا آپ کی نظر میں قتل کردیا جاتا ہے۔ :)
تو بھائی مر تو انسان ویسے بھی جاتا ہے۔ کیوں نہ آنے والی زندگی کی فکر کے ساتھ مر جائے۔ پھر وہ کسی کی گولی ہی سے سہی۔ :)
میرے کزن نے موٹر سائکل حادثے میں 22 سال کی عمر میں دم توڑ دیا۔
میرے چچا نے چالیس برس میں ہارٹ اٹیک سے دم توڑ دیا۔
میرے دادا صحت مند پہلوان نے 45 سال کی عمر میں بلڈ پریشر شوٹ کر جانے سے دم توڑا۔
میرے تایا 25 سال کی عمر میں سویٹر میں آگ لگنے سے انتقال کر گئے۔
یہ سارے مسلمان تھے۔ :) مگر کسی کا قتل نہیں ہوا تھا۔ :)
آپ کا بھی نہیں ہوگا۔ بے فکر رہیں۔ :)
 
او تو فارسی کی علامت یہ جھنڈا ہے جسے جدید ایرانی بانیین نے بنایا :grin: اور بقول آپکے وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

اب یہ محفل کے سافٹویر کی غلطی ہے کہ کسی اور طرح اس امر کا اظہار ممکن نہ تھا۔ ہمیں تو دوش نہ دیں آپ۔۔ اب وہ شیر والا شاہ کے زمانے کا جھنڈا ہم کہاں سے لائیں!
 
عسکری

معطل
اوکے چھوڑ دیتے ہیں بھائی :)
لیکن کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لینے سے سب کچھ ٹھیک نہیں ہو جاتا ۔
اور میرے سے آپ کو بالکل خطرہ نہیں ہونا چایئے کیونکہ میں جانتی ہوں عزت اُنہیں ہی ملتی ہے جو عزت دینا جانتے ہیں :)
سسٹر جی یہ کبوتر نہیں سٹیفن ہاکنگ والی آنکھیں ہیں میں نے جس نشتر سے تاریخ کو تار تار کرنا ہے اس پر یہاں موجود سب کے دل بھی چھید چھید ہو جائیں گے اس لیے چھوڑ رہا ہوں ۔ بہرحال ایک ایسے مذہب جس کے پہلے 4 میں سے 3 خلیفہ خانہ جنگی اور اندرونی خلفشار سے قتل ہو جائیں اس کے پر امن ہونے کی قلعی کھولتا ہے بس رہنے دیں یہ طفل تسلیاں ۔:notworthy:
 
حسان خان

لائبریرین
یہ وہی بانی ہیں جو زبردستی بغاوت کر کے 29 سال قبل ریاست میں آئے اور ایران سے اسکی تہذیب چھین کر اسے ایک 'ڈمی' بقول انکے اسلامی تہذیب ہاتھ میں پکڑا دی

مہدی بھائی، آپ نے عبدالحسین زرین کوب کی کتب پڑھی ہیں کیا؟
 
عسکری

معطل
اب یہ محفل کے سافٹویر کی غلطی ہے کہ کسی اور طرح اس امر کا اظہار ممکن نہ تھا۔ ہمیں تو دوش نہ دیں آپ۔۔ اب وہ شیر والا شاہ کے زمانے کا جھنڈا ہم کہاں سے لائیں!
یہ لیں اوتار میں لگا لیں
Pahlavi%20Imperial%20Iranian%20Armed%20Forces%20IAF%20Immortal%20Guards%20New%20Flag.jpg
 
عسکری

معطل
اگر آپ خلفاء کے قتل کو دلیل بنائیں تو ان کا قتل کسی مسلمان کا کام نہیں۔ کسی بد مذہب لفنگے چمار ہی کا کام ہے۔
میرے خیال میں آپ شاید اسلام سے اس لئے ڈر رہے ہیں کہ اس کے دامن میں آنے والا آپ کی نظر میں قتل کردیا جاتا ہے۔ :)
تو بھائی مر تو انسان ویسے بھی جاتا ہے۔ کیوں نہ آنے والی زندگی کی فکر کے ساتھ مر جائے۔ پھر وہ کسی کی گولی ہی سے سہی۔ :)
میرے کزن نے موٹر سائکل حادثے میں 22 سال کی عمر میں دم توڑ دیا۔
میرے چچا نے چالیس برس میں ہارٹ اٹیک سے دم توڑ دیا۔
میرے دادا صحت مند پہلوان نے 45 سال کی عمر میں بلڈ پریشر شوٹ کر جانے سے دم توڑا۔
میرے تایا 25 سال کی عمر میں سویٹر میں آگ لگنے سے انتقال کر گئے۔
یہ سارے مسلمان تھے۔ :) مگر کسی کا قتل نہیں ہوا تھا۔ :)
آپ کا بھی نہیں ہوگا۔ بے فکر رہیں۔ :)
جی جیسے ہی کوئی مسلمان خود کش حملہ کرے قتل ریپ یا کوئی جنگی جرم کرے سب سے اچھا طریقہ یہی ہے کہ کہہ دیا جائے وہ مسلمان ہی نہیں ۔ یہ بات کسی خانے فٹ نہیں بیٹحتی خوارج بھی مسلمان تھے جنگ صفین والے بھی مسلمان تھے اور کربلا والے بھی آپ مین اتنی ہمت ہونی چاہیے کہ بلنڈرز کو قبول کر سکیں ۔ رہی بات موت کی تو وہ لازم ہے پر زندگی کو موت کے بعد پر بھینٹ نہیں چرھایا جا سکتا
 
نیلم

محفلین
اگر 'اسلامی' معاشرے سے مراد ترکی اور کوسوو کے مسلم معاشرے مراد لیے جائیں تو یقیناً اُن معاشروں سے کسی کو نقصان نہیں پہنچ رہا، البتہ پاکستان جیسے اسلامی معاشرے تو مذہبی اقلیتوں کے لیے جہنم بنتے جا رہے ہیں۔ اسی اردو محفل پر جوشیلے مبلغین شیعوں اور احمدیوں کے خلاف جو بیان بازیاں کرتے ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں۔ پھر ہمارے اسلامی معاشرے میں پھیلا اقلیتوں کے خلاف گہرا اور زہریلا تعصب بھی کسی صاحب نظر سے پوشیدہ نہیں ہے۔
حسان آپ نے ترکی معاشرے کو قریب سے دیکھا ہے ؟
کبھی گئے ہیں وہاں اُن کا کلچر اُن کی مذہبی زندگی کیسی ہے؟کبھی غور کیا ہے تم نے کہ وہ کہیں نام کے مسلمان تو نہیں رہ گئے ؟
آج کل ٹی وی پہ ترکی ڈرامے بہت چل رہے ہیں کبھی دیکھے؟
ہاں وہاں مجھے صرف جنازہ پڑھاتے وقت اسلام ضرور نظر آیا تھا ،:D
اُن کا اپنا کوئی کلچر نہیں ہے کیا؟مجھے تو صرف ویسٹ کلچر ہی نظر آیا سارا کا سارا :)
 
عسکری

معطل
حسان آپ نے ترکی معاشرے کو قریب سے دیکھا ہے ؟
کبھی گئے ہیں وہاں اُن کا کلچر اُن کی مذہبی زندگی کیسی ہے؟کبھی غور کیا ہے تم نے کہ وہ کہیں نام کے مسلمان تو نہیں رہ گئے ؟
آج کل ٹی وی پہ ترکی ڈرامے بہت چل رہے ہیں کبھی دیکھے؟
ہاں وہاں مجھے صرف جنازہ پڑھاتے وقت اسلام ضرور نظر آیا تھا ،:D
میں حسان کو کسی دن اٹھا کر لے جاؤں گا اور وہ جب اسے لوٹیں گے تب یہ مانے گا جیسے مجھے لوٹا تھا انہوں نے :grin:
 
Top