نیلم
محفلین
ہیں بھیا سچی میں ؟میں حسان کو کسی دن اٹھا کر لے جاؤں گا اور وہ جب اسے لوٹیں گے تب یہ مانے گا جیسے مجھے لوٹا تھا انہوں نے
کیا ہوا تھا تفصیل بتائے ذرا
ہیں بھیا سچی میں ؟میں حسان کو کسی دن اٹھا کر لے جاؤں گا اور وہ جب اسے لوٹیں گے تب یہ مانے گا جیسے مجھے لوٹا تھا انہوں نے
حسان آپ نے ترکی معاشرے کو قریب سے دیکھا ہے ؟
کبھی گئے ہیں وہاں اُن کا کلچر اُن کی مذہبی زندگی کیسی ہے؟کبھی غور کیا ہے تم نے کہ وہ کہیں نام کے مسلمان تو نہیں رہ گئے ؟
آج کل ٹی وی پہ ترکی ڈرامے بہت چل رہے ہیں کبھی دیکھے؟
ہاں وہاں مجھے صرف جنازہ پڑھاتے وقت اسلام ضرور نظر آیا تھا ،
میں حسان کو کسی دن اٹھا کر لے جاؤں گا اور وہ جب اسے لوٹیں گے تب یہ مانے گا جیسے مجھے لوٹا تھا انہوں نے
سسٹر جی ترک بہت ہی مجھے ہوئے لٹیرے ہیں جو چیز 10 ڈالر کی ہے وہ ترکی والے غیر ملکیوں کو 80 ڈالر کی بیچتے ہیں اور کبھی کبھار تو ااس سے بھی زیادہ ۔ اصل میں جاتے جاتے میں نے ایک بڑا سا سفید سیپ اٹھایا تھا جو سجاوٹ کے لیے استمال کیا جا سکتا ہے اس نے کہا 80 ڈالر تو میں نے انگلش میں کہا کسی دن بحریہ کا چکر لگاؤ تمھیں ایسے 4 درجن میں دوں گا ایک ڈالر فی سیپ انطالیہ میں سیاحوں کا چاروں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے ۔ یہ سب پیار محبت اس وقت سامنے آ جاتی ہےہیں بھیا سچی میں ؟
کیا ہوا تھا تفصیل بتائے ذرا
میں جانتی ہوں میرے بھائی کے ڈراموں میں جو کچھ دیکھایا جاتا ہے وہ پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتا لیکن ایک جھلک آپ کو ضرور نظر آجاتی ہے اصل کی ۔ہمارے ڈراموں میں ابھی تک وہ کچھ نہیں دیکھایا جا رہا جو کچھ اُن کے ڈراموں میں دیکھایا جاتا ہے ۔اشرافیہ کے اشرافیہ کے لیے بنائے ہوئے ڈراموں سے ایک پورے ملک کے معاشرے کے بارے میں حکم جاری کرنا ایسا ہی جیسے جیو کے اُن تیسرے درجے کے ڈراموں کو دیکھ کر پاکستانی معاشرے کے بارے میں عمومی حکم لگایا جائے جن میں زندگی کراچی کے پوش علاقوں سے باہر ہی نہیں نکلتی۔
وہاں اسلامی روایات عام لوگوں کی زندگی میں پوری توانائی و رعنائی کے ساتھ موجود ہیں۔ یہ یاد رہے کہ وہاں مسلمانوں کی شرح پاکستان سے بھی زیادہ یعنی ۹۹ اعشاریہ ۸ فیصد ہے۔ آپ صرف اُن کے مغرب زدہ ہونے کی بنا پر کیسے اُن کی بارہ سو سالہ مسلمانیت پر شک کر سکتی ہیں؟ مجھے تو ترک ثقافت کے جز جز میں صدیوں پر محیط اسلام کا رنگ نمایاں نظر آتا ہے۔
اور جو بھی ہو، وہ نام کے ہی مگر بے ضرر مسلمان ہم جیسے شدت پسند مسلمانوں سے لاکھ درجے بہتر ہیں۔
عسکری بھائی کوئی بھی پریفیکٹ نہیں ہوتا ۔۔آپ جس کے بھی عیب کی تلاش میں رہو گے آپ کو اُس میں سو عیب مل جائے گےسسٹر جی ترک بہت ہی مجھے ہوئے لٹیرے ہیں جو چیز 10 ڈالر کی ہے وہ ترکی والے غیر ملکیوں کو 80 ڈالر کی بیچتے ہیں اور کبھی کبھار تو ااس سے بھی زیادہ ۔ اصل میں جاتے جاتے میں نے ایک بڑا سا سفید سیپ اٹھایا تھا جو سجاوٹ کے لیے استمال کیا جا سکتا ہے اس نے کہا 80 ڈالر تو میں نے انگلش میں کہا کسی دن بحریہ کا چکر لگاؤ تمھیں ایسے 4 درجن میں دوں گا ایک ڈالر فی سیپ انطالیہ میں سیاحوں کا چاروں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے ۔ یہ سب پیار محبت اس وقت سامنے آ جاتی ہے
بہرحال میں نے تو اپنا تجربہ بیان کیا ویسے مجھے ان سے کوئی مشکل نہیں پر یہ موجودہ حکومت جو کام کر رہی ہے ترکی کی سیاحت کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔عسکری بھائی کوئی بھی پریفیکٹ نہیں ہوتا ۔۔آپ جس کے بھی عیب کی تلاش میں رہو گے آپ کو اُس میں سو عیب مل جائے گے
اگر پاکستان پریفیکٹ نہیں ہے تو باقی تمام ملکوں کے بھی اپنے اپنے عیب ہیں
جی ٹھیک جانا آپ نے۔ ابھی گھر سے ذرا دور ہوں،۔۔ تین چار دن بعد گھر پہنچ کر ایک مضمون لکھ ڈالیں گے۔ اور کیا ہو سکتا ہے۔
مولوی اور علماء اگر اپنی دینی حدود میں رہ کر مذہبی کام کریں تو وہ کبھی بھی تنقید کا نشانہ نہیں بنیں گے۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ علماء اور مولوی پورے معاشرے کو کنٹرول کرنے پر تل جاتے ہیں اور اپنی مرضی کا نظام اسلام کا لیبل لگا کر بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ اوپر سے یہ سادہ لوح لوگ انکی باتوں میں آکر خون خرابہ کرتے ہیں۔ مولوی اور عالم کا کام دینی امور تک ہونا چاہئے، اور بس! اس سے آگے سیاسیات، اقتصادیات، سائنس و ٹیکنالوجی میں انکا قدم رکھنا اپنے آپ پر کلہاڑی مارنے جیسا ہے! دنیا کی ہر شے کو دینی اور اسلامی رنگ نہیں دیا جا سکتا ہے۔ کچھ خانہ قدرت کیلئے بھی خالی رکھیں!یہ ہماری نئی نسل علماء کرام سے اتنی متنفر کیوں ہے۔پتہ نہیں کس طرف جا رہے ہیں ہم لوگ ،،کہیں مولویوں سے ضد اور نفرت میں مذہب سے ہی نہ دور ہوجائے ہماری قوم
مجھے مولانا ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک بات یاد آرہی ہے کہ
،،،ہم نے مولوی کو ایک پیشہ بنا دیا ہے اور پیشے میں تو پھر عیب ہوتے ہی ہیں ۔ہر شخص کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھائے جو دعا باپ کے لیے بیٹے کے دل سے نکلے گی وہ کسی اور کے دل سے نہیں نکل سکتی ۔ہر شخص کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ وہ اپنی بچی کا نکاح خود پڑھائے جو دعا بچی کے لیئے باپ کے دل سے نکلے گی وہ کسی اور کے دل سے کیسے نکلے گی ۔
،،،،،
تو اسی لیئے اگر کوئی مولوی کوئی غلط فتواہ دے رہا ہے تو آپ اس قابل بن جاؤ اور ثابت کرو دین کی رو سے کیا صیح ہے اور کیا غلط
آپ ایران میں کیا کرتے تھے؟ کتنا عرصہ قیام کیا؟ کیا کوئی خفیہ جوہری ریسرچ وغیرہ تو نہیں کی؟ کہیں امریکہ اور اسرائیل آپ پر بھی معاشی پابندیاں نہ لگا دے! ہمارا ڈاکٹر قدیر بیچارا!بھائی سب سے پہلے تو میں جناب کو یہ بتا دوں کہ میں کڑر کوئی پاکستانی ہوں۔ ایران سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ ایران میں عرصہ دراز تک رہا ہوں لیکن نمکخوار ایران کا نہیں۔ اور نفرت کی حد تک اس کے بانیوں سے مخالفت ہے۔ جہاں تک بات رہی سیکولرزم کی شاید مجھے ابھی اس پر تحقیق کی ضرورت ہے اس زاویے سے۔ البتہ میرے تحقیقات کے مطابق (جو کہ کم نہیں ہے) سیکولرزم کا لب لباب یہی ہے کہ دین انسان کی زندگی کا حصہ نہ رہے۔ واللہ اعلم!
آپ ایران میں کیا کرتے تھے؟ کتنا عرصہ قیام کیا؟ کیا کوئی خفیہ جوہری ریسرچ وغیرہ تو نہیں کی؟ کہیں امریکہ اور اسرائیل آپ پر بھی معاشی پابندیاں نہ لگا دے! ہمارا ڈاکٹر قدیر بیچارا!
تو ایران اب کیسا ہے؟ ایرانی میڈیا میں تو اسکو بڑا بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے۔ اپنی کچھ ایران کی یادیں یہاں ضرور شیئر کریں۔ارے میاں جانے دو ان باتوں کو۔ جوہری تحقیقات کرنے جیسا اب ایران میں رہا کہاں ہے؟!
تو ایران اب کیسا ہے؟ ایرانی میڈیا میں تو اسکو بڑا بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے۔ اپنی کچھ ایران کی یادیں یہاں ضرور شیئر کریں۔
پچھلے ہفتے پھر کریش کر گئی ہے ایرانی کرنسی شایدیادیں تو میں مضمون کے ذریعے لکھوں گا لیکن میری بات کا ثبوت آپ یہ دیکھ لیں:
پچھلے ہفتے پھر کریش کر گئی ہے ایرانی کرنسی شاید
کیسا رفاہ ؟ پابندیوں کے اثرات تو نظر انا شروع ہو گئے ہیں ناجی درست فرماتے ہیں جناب۔۔ لیکن ایرانی اس امید پر ہیں کہ اب یہ حکومت انہیں تھوڑا رفاہ پہنچائے گی۔
کیسا رفاہ ؟ پابندیوں کے اثرات تو نظر انا شروع ہو گئے ہیں نا
مجھے پتا ہے تھوڑا بہت عسکری امور میں ان کے سفید جھوٹؤں گامیاں انکا عقیدہ یہ ہے۔ وعلیٰ ھٰذالقیاس
مجھے پتا ہے تھوڑا بہت عسکری امور میں ان کے سفید جھوٹؤں گا