محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ کو بہت مبارک ہو۔اس دعا کے ساتھ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ امان وسلامتی عطا کریں۔آمین
ان کو بھی وہی مغالطہ ہوا ہے جو اکثر نئے ممبران کو ہوتا ہے۔ یہ ٹیگز انھوں نے اطلاع کے طور پر دیے ہوں گے۔اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ہماری مبارکباد کی لڑی میں ہمارے بجائے آپ نے جناب راحیل فاروق،عاطف ملک اور محمد تابش صدیقی کو ٹیگ کیا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟
بہت شکریہ تابش بھائی!بہت مبارک ہو لاریب بہن.
شکریہ!مبارک ہو!
شکریہ بدر الفاتح بھائیمبارک ہو بہنا!
شکریہ شکریہ!! ہمیں خوشی ہے کہ آپ دوبارہ سے ایکٹو ہو گئے۔بہت بہت مبارک ہو آپا.
بہت شکریہ فاطمہ شیخ بہنا سلامت رہیں۔بہت مبارکباد لاریب
شاد و آباد رہیں
بہت شکریہ!!بہت مبارک ہو
جی، ہمارے علم میں ہے کہ آپ نئے رکن ہیں۔ ہم تو ٹیگ دیکھ کر محظوظ ہو رہے تھے پھر سوچا کہ اس کا اشتراک بھی کر دیں۔نیا ممبر ہوں ۔زیادہ معلومات نہیں۔جو سمجھ میں آیا ۔وہ ہو گیا۔
مجھے ٹیگ کا طریقہ ذرا وضاحت سے سمجھیں۔ان کو بھی وہی مغالطہ ہوا ہے جو اکثر نئے ممبران کو ہوتا ہے۔ یہ ٹیگز انھوں نے اطلاع کے طور پر دیے ہوں گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی یہ ٹیگز کسی بھی لڑی کی تلاش کے لیے دیے جاتے ہیں، تاکہ جب بھی کوئی متعلقہ لفظ ٹیگز میں تلاش کرے تو وہ اس لڑی تک پہنچ جائے۔
اطلاع کے لیے پوسٹ میں اس طرح ٹیگ کیا جاتا ہے، جیسے میں نے یا لاریب بہن نے آپ کو ٹیگ کیا ہے۔
@ لکھ کر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام لکھنا شروع کریں۔ ناموں کی فہرست آنی شروع ہو جائے گی۔ اس میں سے متعلقہ نام سیلیکٹ کر لیں۔ مثلاًمجھے ٹیگ کا طریقہ ذرا وضاحت سے سمجھیں۔
جزاک اللہ۔@ لکھ کر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام لکھنا شروع کریں۔ ناموں کی فہرست آنی شروع ہو جائے گی۔ اس میں سے متعلقہ نام سیلیکٹ کر لیں۔ مثلاً
@۔محمد تابش صدیقی
۔ کو ہٹا دیں، سپیس نہیں دینی۔
نام شروع سے لکھنا ہے۔ مثلاً تابش لکھیں گے تو نہیں ملے گا۔