اَبُو مدین
معطل
مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں قبول کیجیے۔ سدا خوش و سلامت رہیں۔
بہت شکریہ!!تین ہزاری منصب مبارک ہو بہنا
شکریہ زیک بھائی!!مبارک ہو لاریب
بہت شکریہ،جزاک اللہ!!مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں قبول کیجیے۔ سدا خوش و سلامت رہیں۔
الف، ب، پبہت بہت مبارک ہو لاریب۔
ہے کوئی اللہ کا بندہ جو ہزاری ہونے میں ہمارا ہاتھ بٹائے؟؟؟
یہ تو اپنی مدد آپ کے تحت ہوا نا۔الف، ب، پ
ہر دھاگے میں اپنی رائے پیش کیجیے یا متنازع موضوعات میں حصہ لیتے رہیےبہت بہت مبارک ہو لاریب۔
ہے کوئی اللہ کا بندہ جو ہزاری ہونے میں ہمارا ہاتھ بٹائے؟؟؟
متنازع موضوعات سے بچنے کے باوجود اتنے مراسلے کر لیے ہیں میں نے.ہر دھاگے میں اپنی رائے پیش کیجیے یا متنازع موضوعات میں حصہ لیتے رہیے
بہت شکریہ مریم!!بہت بہت مبارک ہو لاریب۔
آپ نے اللہ کے "بندے" کو مدد کے لیے پکارا ہے ورنہ ہم کچھ مدد کرتے۔ہے کوئی اللہ کا بندہ جو ہزاری ہونے میں ہمارا ہاتھ بٹائے؟؟؟
اتنی دقیق باتیں، اللہ خیر کرے۔مجھے لگتا ہے عام طور پر لوگوں کا محفل پر لائف سائکل ہوتا ہے۔ ابتدائی مرحلہ، گروتھ کا مرحلہ آخر میں زوال کا مرحلہ۔ بعض کی سائکل لمبی ہوتی ہے بعض کی چھوٹی۔
جی درست فرمایا۔ ہر کوئی تابش صدیقی نہیں ہوتےمتنازع موضوعات سے بچنے کے باوجود اتنے مراسلے کر لیے ہیں میں نے.
آپ کو نہیں لگتا ایسا؟اتنی دقیق باتیں، اللہ خیر کرے۔
یہ مجھے بھی آج پہلی مرتبہ پتہ چلا. اب برائے مہربانی یہ بھی بتا دیجیئے کسی کے مراسلے میں سے صرف کسی لائن کو پِک کرنا ہو تو کیسے کیا جائے؟ان کو بھی وہی مغالطہ ہوا ہے جو اکثر نئے ممبران کو ہوتا ہے۔ یہ ٹیگز انھوں نے اطلاع کے طور پر دیے ہوں گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی یہ ٹیگز کسی بھی لڑی کی تلاش کے لیے دیے جاتے ہیں، تاکہ جب بھی کوئی متعلقہ لفظ ٹیگز میں تلاش کرے تو وہ اس لڑی تک پہنچ جائے۔
اطلاع کے لیے پوسٹ میں اس طرح ٹیگ کیا جاتا ہے، جیسے میں نے یا لاریب بہن نے آپ کو ٹیگ کیا ہے۔
جس لائین یا لفظ کو پک کرنا ہے صرف اسے سیلیکیٹ کیجیے۔۔۔۔ ایسےیہ مجھے بھی آج پہلی مرتبہ پتہ چلا. اب برائے مہربانی یہ بھی بتا دیجیئے کسی کے مراسلے میں سے صرف کسی لائن کو پِک کرنا ہو تو کیسے کیا جائے؟
اتنی لائن کو سیلیکٹ کریں. ساتھ اقتباس اور جواب لکھا ہوا آ جائے گا. اگر مزید اقتباس بھی لینے ہیں تو اسی طرح سیلیکٹ کر کے اقتباس لیتی جائیں. اور نیچے کمنٹ باکس کے نیچے اقتباسات داخل کریں پر کلک کر دیں.کسی کے مراسلے میں سے صرف کسی لائن کو پِک کرنا ہو تو کیسے کیا جائے؟
اس سے اگلا پروسیس بھی بتا دیںجس لائین یا لفظ کو پک کرنا ہے صرف اسے سیلیکیٹ کیجیے۔۔۔۔ ایسے
نہیں ہو پا رہا. پورا ٹیکسٹ آجاتا یے صرف منتخب کردہ لائنز نہیں اتیںاتنی لائن کو سیلیکٹ کریں. ساتھ اقتباس اور جواب لکھا ہوا آ جائے گا. اگر مزید اقتباس بھی لینے ہیں تو اسی طرح سیلیکٹ کر کے اقتباس لیتی جائیں. اور نیچے کمنٹ باکس کے نیچے اقتباسات داخل کریں پر کلک کر دیں.
اگر زیادہ اقتباس نہیں لینے تو جواب پر کلک کر دیں. سیلیکٹڈ لائن کمنٹ باکس میں آ جائے گی.
صدیقی صاحب نے وضاحت کر دی ہے۔اس سے اگلا پروسیس بھی بتا دیں