فرخ منظور

لائبریرین
lalbujhakar1mf7.jpg
 
بہت اچھی نظم ہے۔ شکریہ جناب!

بس؟ اتنا سا لکھ کر فرار کی نہیں ہورہی :biggrin: اینی میشن بنانی ہے۔۔۔ اور اتنی مشکل نہیں۔۔۔ تصویریں تو پوسٹ ہوگئی ہیں۔ انہی میں نظم بھی لکھی ہوئی ہے۔۔۔ ایسا کچھ بنادیں جیسے میز پر ایک کتاب رکھی ہو۔ وہ کھلے اور صفحے پلٹتے جائیں اور یہی تصاویر آتی جائیں۔ اپنی آواز میں یہ نظم تو فرخ بھائی پہلے ہی یہاں پوسٹ کرچکے ہیں۔ اس کو دوبارہ صحیح سے ریکارڈ کروایا جاسکتا ہے۔ کیا خیال ہے؟ ایسی اینی میشن زیادہ‌ وقت تو نہیں لے گی۔ :battingeyelashes:
 
Top