خیر قادری صاحب کیا ہیں یا کیا نہیں۔ یہ سب باتیں ایک طرف۔
لیکن دنیا میں جتنے بھی انقلاب آئے ہیں ایسے ہی آئے ہیں۔
ضروری نہیں اس انقلاب کے بانی قادری صاحب ہی رہیں۔ ہوسکتا ہے کہ کوئی دوسرا آ کر اس تحریک کو ایک بڑے انقلاب کی شکل دے دے۔
یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ دنوں بعد بغاوت ہوجائے۔ بلاشبہ پاکستان کو ایک خونی انقلاب کی شدید ضرورت ہے۔ پاکستان کے تمام سیاسی لیڈروں، کرپٹ جنرلوں، بیوروکریٹس نے بندر بانٹ مچائی ہوئی ہے۔ عوام کو غلام بنایا ہوا ہے۔
ویسے میں ذاتی طور پر قادری صاحب کو سخت ناپسند کرتا ہوں۔ لیکن میری دلی خواہش ہے کہ یہ جو تحریک چلا رہے ہیں، یہ ایک بڑے انقلاب کی شکل اختیار کر لے۔