لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

الف تو مارچ میں ہے۔
سوچا اس کی جگہ میں یہ کام کردوں

116382_52605980.jpg
 
عسکری

معطل
کیوں نہیں ہے۔ اپنے کارکنوں اور ان کی بیویوں سے زیورات تو ہتھیا ہی چکا ہے

یار ویسے یہ ظلم ہے کیسے یہ لوگ ہر ناکام مشن کے لیے اپنے زیور تک دے ڈالتے ہیں ؟ ایم کیو ایم کی تصاویر دیکھی تو میں حیران رہ گیا کہ لوگون کو کیا ہو گیا ہے ۔ میں سیاست کے لیے ایک دھیلا بھی نا دوں ہاں ملک کو ضرورت پڑے تو جان اور مال سب حاضر ہے اور اسکا ہے ۔
 
ملک سے بڑی چیزیں بھی ہیں
بدقسمتی سے ہمارے یہاں تعلیم اور تربیت کی کمی ہے جس کا فائدہ جعلی مذہبی لوگ اٹھاتے ہیں۔ جو لوگ اس نشہ میں اجاتے ہیں تو کچھ بھی کروالوں
نہ صرف جعلی مذہبی بلکہ جعلی قومیتی اور جعلی سیکولر لوگ
صرف تعلیم اور تربیت کی کمی ہے
 
اوریا جان مجھے پسند ہے
مگر یہ بھی موب جسٹس کا قائل ہے۔ یہ اسے بھی پتہ ہے کہ انقلاب لانے کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ ایک نسل کی تربیت کرنی پڑتی ہے۔ پھر بھی پتہ نہیں یہ ہجوم کو کیوں گلیمرائز کرتا ہے۔ ہر ہجوم کی ہر بات درست نہیں ہوتی۔ اندازہ کریں کہ کل ایک لاکھ قبائلی یا دو لاکھ یا چالیس لاکھ اسلام اباد کا گھیراو کرلیں تو کیا یہ درست ہوگا؟

3158_38784400.jpg
 
عسکری

معطل
ملک سے بڑی چیزیں بھی ہیں
بدقسمتی سے ہمارے یہاں تعلیم اور تربیت کی کمی ہے جس کا فائدہ جعلی مذہبی لوگ اٹھاتے ہیں۔ جو لوگ اس نشہ میں اجاتے ہیں تو کچھ بھی کروالوں
نہ صرف جعلی مذہبی بلکہ جعلی قومیتی اور جعلی سیکولر لوگ
صرف تعلیم اور تربیت کی کمی ہے

چلو اانسانیت بھی اب اور کچھ نا کہنا :D
 
1101725194-1.jpg

ان عورتوں کی تو سمجھ اتی ہے کہ اپنے شوہروں پر فتخ پائی
پرقادری نے بھی وی کے نشان کےساتھ مارچ کا افتتاح کیوں کیا؟
 
130113143917_qadri-march.jpg

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ جاری ہے۔ بی بی سی

اسکا نام قادری کے جہموریت مارچ رکھا ہے۔ میرے حساب سے اسکا نام "جہموریت مار مارچ" ہونا چاہیے
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
اگر یہ لانگ مارچ ناکام ہو گیا تو عمران خان صاحب کے لیے بھی مستقبل میں "سونامی" برپا کرنا آسان نہ رہے گا ۔۔۔ طاہرالقادری صاحب نے بھی کچھ دیر قبل یہی بات کی ہے ۔۔۔ ان کی اس بات میں وزن ہے اور بعض دیگر باتوں میں بھی ۔۔۔ ان پر بھی دھیان دیا جائے ۔۔۔ طاہرالقادری صاحب کے موجودہ لانگ مارچ کی ہم اول روز سے مخالفت کر رہے ہیں لیکن سردی کے موسم میں پچاس ہزار سے زائد لوگ اسلام آباد لے جانا بھی آسان نہیں ہوتا ۔۔۔ اس مارچ کو کامیاب مارچ کہا جا سکتا ہے اور نہ ہی ناکام ۔۔۔ ایک دو جماعتیں ساتھ دے جاتیں تو یہ تعداد دو تین گنا ہو جاتی ۔۔۔ طاہرالقادری صاحب کو آتے ہی ایم کیو ایم کے ساتھ "ہاتھ" نہیں ملانا چاہیے تھا ۔۔۔ یہ ان کی سب سے بڑی غلطی بنتی ہے ۔۔۔ اور اس سنگین غلطی کی وجہ سے "پنجاب" کے عوام بھی ان سے کافی حد تک "بدظن" ہوئے ۔۔۔ کوئی مانے یا نہ مانے لیکن حقیقت یہی ہے کہ ایم کیو ایم کے "ٹھپے" کے بغیر اگر علامہ صاحب "انقلاب" برپا کرنے کی کوشش کرتے تو زیادہ مناسب ہوتا ۔۔۔
 
ایم کیو ایم کے ٹھپے کے بغیر کوئی "انقلاب" کامیاب نہیں ہوئے گا۔

قادری کے مطالبات درست مگر ٹائمنگ غلط تھی۔ یہ ایک ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کی کوشش تھی ن لیگ کو اقتدار س دور رکھنے کی۔ اگر کاروان نامراد پنجاب سے گزر کر اسلام اباد میں ڈیرے ڈالتا ہے اور اللہ کرے کہ کوئی حادثہ نہیں ہوتا تو عمران کی انٹری بھی کارامد نہیں ہوگی۔ ن لیگ کو اب اقتدار سے باہر رکھنا مشکل ہوگا
 
حسن نظامی

لائبریرین
فی الحال تو قادری پر توجہ مرکوز ہے

لگے رہو! توجہ نہ ہٹنے پائے! اور کچھ نہ ہوا تو لانگ مارچ احتجاج ضرور ریکارڈ کروا آئےگا۔ وہ تو کھلے دل سے سن لینا۔اور بعدمیں دل کے پھپھولے پھوڑ لینا جی بھر کر۔

ہاں یاد آیا جناب کی پوسٹیں تو جنگ والے بھی پڑھتے ہیں وہ ضرور تبصرہ کریں گے۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
اس وقت لانگ مارچ کی کیا صورتحال ہے؟
متضاد اطلاعات آ رہی ہیں ۔۔۔ میڈیا چینلز کے مطابق کم از کم تیس ہزار افراد ہوں گے اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ ۔۔۔ افواہوں کا تو "جمعہ بازار" لگا ہوا ہے ۔۔۔ بات سیدھی سی ہے ۔۔۔ اگر اس لانگ مارچ کے پیچھے "اسٹیبلشمنٹ" ہے تو پھر "کچھ بھی ہو سکتا ہے" ۔۔۔ لیکن اگر اس لانگ مارچ کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ نہیں ہے تو پھر ایک جلسہ ہو گا ۔۔۔ اور شرکاء منتشر ہو جائیں گے ۔۔۔ لیکن جس طرح "دھرنے پہ دھرنا" ہو رہا ہے، یہاں پر بھی دھرنا دیا جا سکتا ہے ۔۔۔ ممکن ہے کہ یہاں آنے والے لوگ یہاں سے جانے سے انکار کر دیں ۔۔۔ اس صورت میں مظاہرین کا پولیس کے ساتھ تصادم بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ باقی کے معاملات کا تعین "تصادم کی نوعیت" پر ہو گا ۔۔۔ بقول نجم سیٹھی ۔۔۔ اگر اس مرحلے پر عمران خان نے اپنا وزن طاہرالقادری کے پلڑے میں ڈال دیا (یاد رہے کہ ایم کیو ایم اور ق لیگ کی اخلاقی حمایت پہلے ہی طاہرالقادری صاحب کے ساتھ ہے) تو "فوج" بھی مداخلت کر سکتی ہے ۔۔۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دارالحکومت میں اس وقت بے یقینی کی فضا ہے ۔۔۔ بہرحال، بہت کچھ مجمع کی تعداد پر منحصر ہے ۔۔۔ ایک لاکھ سے کم افراد کے ساتھ شاید یہ سب "مقاصد" حاصل نہ کیے جا سکیں ۔۔۔
 
Top