شمشاد
لائبریرین
یار! اچھا ہی ہوا کہ رات سو گیا تھا۔ وزیر اعظم صاحب کی تقریر کے انتظار میں نہیں بیٹھا۔ صبح ساڑھے چھ بجے کزن کا ٹیکسٹ آیا تو آنکھ کھلی۔۔۔ اس لیے صبح سویرے ہی یہاں موجود تھا۔
اچھا تو "اُس" کا نام کرن ہے۔
یار! اچھا ہی ہوا کہ رات سو گیا تھا۔ وزیر اعظم صاحب کی تقریر کے انتظار میں نہیں بیٹھا۔ صبح ساڑھے چھ بجے کزن کا ٹیکسٹ آیا تو آنکھ کھلی۔۔۔ اس لیے صبح سویرے ہی یہاں موجود تھا۔
ہاہاہاہا۔۔۔ بھائی جان! Cousin لکھا ہے، کرن نہیں۔اچھا تو "اُس" کا نام کرن ہے۔
وہ تو آپ شمشاد بھائی سے پوچھیں۔میں تو سو گیا تھا ، شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں بولو بولو
وسلام
اس کامیابی کا سہرہ کس کے سر پہ جاتا ہے لانگ مارچ پر یا پی پی کے جو نمائندہ مستعفی ہوئے ان کے پریشر میں آکر زورداری نے یہ قدماتحایا ہے؟
ہاہاہاہا۔۔۔ بھائی جان! Cousin لکھا ہے، کرن نہیں۔
اور "اس" کو سیاست سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے۔
سوال دس کروڑ کا۔۔:+سرپیٹ+ تو اردو میں انگریزی کا تڑکا لگاتے کیوں ہیں؟
ویسے کیا وہ " کزن (cousin) " میں نہیں آتی کیا؟
فوج۔پاک فوج نے بہت شاندار کردار ادا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیانی کے ٹھڈے زرداری کو پڑے ہیں صبح شام دوپہر تب جا کے مانا وہ۔۔۔۔
ہمم، کل تو بلال بھائی کہہ رہے تھے کہ "چھوٹے" چور "بڑے" چوروں کو پکڑنے کیلئے لانگ مارچ پر چلے ہیں!