اسلام آباد سے صادق آباد 996 کلومیٹر براستہ جی ٹی روڈ۔۔۔ ڈائیوو بس پر مسافت 14 گھنٹے
صادق آباد سے بہاولپور 235 کلومیٹر۔۔۔ قریب کوئی سوا تین گھنٹے کا سفر کے رحیم یار خان میں بھی 20 منٹ کا قیام ہوتا ہے۔
بہاولپور سے صادق آباد بھی حیرت انگیز طور پر اتنا ہی سفر ہے۔
صادق آباد سے لاہور۔۔۔ شاید 700 کلومیٹر سے کچھ کم یا زیادہ ہے۔ اب یاد نہیں۔۔۔ مسافت کوئی گیارہ گھنٹے
لاہور سے شکر گڑھ 160 کلومیٹر۔۔ جہاں مجھے جانا تھا۔۔۔ سڑک بےانتہا برباد۔۔ بلکہ سمجھیں سڑک ہے ہی نہیں۔۔ جونہی لاہور سے نکلے۔۔ نارووال تک انتہائی گھٹیا اور بیکار روڈ۔ اس کے بعد کچھ بہتری۔۔۔ اس برباد روڈ کی وجہ سے تین گھنٹے۔۔ ویسے ڈیڑھ گھنٹے کا راستہ ہے۔ واپسی پر بھی یہی
لاہور سے اسلام آباد 396 کلومیٹر براستہ موٹر وے۔۔۔ ۔ سفر 4 گھنٹے تیس منٹ۔۔۔