سید لبید غزنوی
محفلین
جیسے چاہیں تعبیر کر لیں اب شہباز کو تو مت گھسیٹیں اس میں۔۔اگر ہم دونوں کو پنجابی الفاظ ہی سمجھ لیں تو اس کا مفہوم یہ بھی تو بن سکتا کہ ہور لاؤ۔۔مطلب خادمِ اعلیٰ کو کہا جا رہا کہ باقی شہروں کا پیسہ بھی مِلا کے ہور زیادہ لاہور تے لاؤ