لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کی میٹنگ کا انعقاد

پردیسی

محفلین
لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کا اکٹھ مورخہ ستائیس اپریل ( ٢٧ اپریل ) بمقام پاک ٹی ہاؤص مال روڑ نزد انارکلی ، بوقت ٢ بجے دوپہر ہو رہا ہے ۔ آپ سب محترم بلاگرز اور محفلین کو اس میں شرکت کی دعوت ہے ۔دوسرے شہر سے آنے والوں کو بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔
زیر صدارت خاور کھوکھر ( جاپان والے )
مہمانان خصوصی ۔۔۔ ساجد صاحب ، عاطف بٹ صاحب ، نیرنگ خیال، بابا جی سرکار ، حسیب نذیر گل
جی آیاں نوں ۔۔۔ زوہیر چوہان
میزبانی ۔۔۔۔ پردیسی
پروگرام انشااللہ
بروز ہفتہ
مورخہ ۔۔۔ ٢٧ اپریل ٢٠١٣
بمقام ۔۔۔پاک ٹی ہاؤس مال روڑ نزد انارکلی
بوقت ۔۔۔۔ ٢ بجے دوپہر
نوٹ ۔۔۔ وقت کی پابندی بہت ضروری ہے
 

پردیسی

محفلین
میرے لیے کیا حکم ہے؟
تسی سر متھے تے
یارا حکم نہیں عرض ہو گی ۔۔۔ میں نے آپ کا نام اس لئے نہیں لکھا تھا کہ ذاتی طور پر اس دن میرے پاس صرف ڈھائی سے تین گھنٹے ہوں گے جو میں ادھر موجود ہوں گا۔۔۔
اب میں سوچتا تھا کہ تین گھنٹوں کے لئے آپ کو اسلام آباد سے لاہور کی کیا تکلیف دوں۔
پھر میں نے اس سلسلے میں نے اپنے ذہن میں کسی دن اتوار کا پروگرام رکھا ہوا ہے جس میں ہم پورا دن انجوائے کریں گے
اگر آپ اس پروگرام میں آنا چاہیں تو یہ آپ کا اپنا پروگرام ہے۔۔میں نے صرف آپ کی سہولت کے لئے آپ کو خصوصی دعوت نہیں دی تھی
 

تلمیذ

لائبریرین
لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کا اکٹھ مورخہ ستائیس اپریل ( ٢٧ اپریل ) بمقام پاک ٹی ہاؤس مال روڑ نزد انارکلی ، بوقت ٢ بجے دوپہر ہو رہا ہے ۔

بڑی 'دل کھچویں' خبر ہے،نجیب صاحب۔
ذرا ٹی ہاؤس والوں کو بھی خبر دار کر دیجئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ آپ کی اس پر خلوص دعوت کا رد عمل آپ کی توقعات سے کہیں بڑھ کر ہو جائے!
 

پردیسی

محفلین
بڑی 'دل کھچویں' خبر ہے،نجیب صاحب۔
ذرا ٹی ہاؤس والوں کو بھی خبر دار کر دیجئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ آپ کی اس پر خلوص دعوت کا رد عمل آپ کی توقعات سے کہیں بڑھ کر ہو جائے!
آپ کی بات دل کو لگتی ہے۔۔انشااللہ کل وہاں جا کر کنفرم کرتا ہوں
 

پردیسی

محفلین
باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ صاحب کا لاحقہ کچھ عجیب لگا مجھے اپنے نام کے ساتھ۔:)
آپ نے یہ بھی غور کیا ہو گا کہ صرف دو بندوں کے ساتھ صاحب کا تمغہ سجایا گیا ہے۔۔۔یہ پا جی صرف آپ لوگوں کے ڈر کی وجہ سے۔۔۔کہ صاحب بندے نیں ۔۔کدے بے تکلفی نال بلایا تے پلے ہی نا پہہ جان ۔۔:p
 

عسکری

معطل
پتوکی نال تہانوں کی؟؟؟:)
لہور لہور اے۔ جدوں ایتھے آوو گے تے آپے سمجھ جاوو گے۔
میں تو پبلک ایورنیس کے لیے پوچھ رہا تھا ایسا نا ہو وہ میتنگ افظار نا کریں اور میٹنگ مکروہ کر بیٹھیں :grin: لہور وی تکیا اے پا جی انی وی انی نئی پئی اجے ;)
 

ساجد

محفلین
میں تو پبلک ایورنیس کے لیے پوچھ رہا تھا ایسا نا ہو وہ میتنگ افظار نا کریں اور میٹنگ مکروہ کر بیٹھیں :grin: لہور وی تکیا اے پا جی انی وی انی نئی پئی اجے ;)
جس جگہ ہمارے سرغنہ یعنی پردیسی بھائی ہمارے ساتھ ہوں وہاں مکروہات کی کوئی گنجائش نہیں نکلتی۔:)
 
Top