ہاہاہابلوچستان سے کراچی اور خیبر سے پنجاب ہر جگہ بھارتی را ملوث ہے۔ تمام تر ثبوت سامنے ہیں۔ بھارتی را کے اہلکار پکڑے جا رہے ہیں۔ مگر نواز حکومت بھارت دہشت گردی کیخلاف ایک لفظ تک کہنے کیلیے تیار نہیں۔
القاعدہ کی مقامی شاخ نے ذمہ داری قبول کر لی اور سراج صاحب سمیت تمام مومنین اسے را کا کارنامہ بتا رہے ہیں ۔ ویری فنی
فکر نہ کریں جب یہ واضح ہو گا کہ اس بم کا ٹارگٹ ایسٹر منانے والے مسیحی تھے تو سارے مسلمان بڑھ چڑھ کر خود ذمہ داری لیں گے۔القاعدہ کی مقامی شاخ نے ذمہ داری قبول کر لی اور سراج صاحب سمیت تمام مومنین اسے را کا کارنامہ بتا رہے ہیں ۔ ویری فنی
بلوچستان سے کراچی اور خیبر سے پنجاب ہر جگہ بھارتی را ملوث ہے۔ تمام تر ثبوت سامنے ہیں۔ بھارتی را کے اہلکار پکڑے جا رہے ہیں۔ مگر نواز حکومت بھارت دہشت گردی کیخلاف ایک لفظ تک کہنے کیلیے تیار نہیں۔
The Pakistani Taliban faction, Jamaat-ul-Ahrar, has claimed responsibility for the deadly attack. Ehsanullah Ehsan, spokesperson of the group, in a statement said that Christians were the target.
http://www.aljazeera.com/news/2016/03/deadly-blast-hits-pakistan-lahore-160327143110195.html
نہ ہی ان مسائل کا حل سنجیدگی سے سوچا جاتا ہے۔اللہ تعالی رحم کرے معصوم لوگوں پر۔
ان دھماکوں کی ذمہ داری ایسے قبول کی جاتی ہے جیسے اگلے دھماکے کا بجٹ منظور کرانا ہو۔
بہر حال حقائق سامنے نہیں آتے ، نہ جانے کن مصلحتوں کی نذر ہو جاتے ہیں۔
اسی خبر سے متعلق:بھی کچھ ہی دیر پہلے مجھے معلوم ہوا کہ اس دھماکے میں متاثر ہونے والوں میں 30 سے زائد ساہیوال کے لوگ بھی شامل ہیں۔ جن میں سے دو فوت ہوچکے جبکہ باقی زخمی ہیں۔ یہ سب ایک ہی گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں جو کہ ہماے قریب ہی واقع ہے۔ بچوں کی چھٹیوں کی وجہ سے سیر و تفریح کے لیے گئے ہوئے تھے۔ ان کے علاوہ اگر ہوں تو فی الحال ان کے متعلق علم نہیں ہوسکا۔
زبردست!یہ جذبہ بھی اسی قوم کا خاصہ ہے۔ الحمد للہ
اس قوم سے تعلق ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے ۔ الحمدللہ۔یہ جذبہ بھی اسی قوم کا خاصہ ہے۔ الحمد للہ