اور ہم کہتے ہیں کہ آپ پر "شبنم" یا پھر شبِ نم پڑ گئییوں کہیے کہ ارمانوں پر اوس سی پڑ گئی ساجد بھائی
اور ہم کہتے ہیں کہ آپ پر "شبنم" یا پھر شبِ نم پڑ گئییوں کہیے کہ ارمانوں پر اوس سی پڑ گئی ساجد بھائی
اتنی بوڑھی آنٹی کا ذکر شبِ نم میں انتہائی غیر شاعرانہ و غیر مناسب ہےاور ہم کہتے ہیں کہ آپ پر "شبنم" یا پھر شبِ نم پڑ گئی
چلئے پھر "نرگسیت" سے کام چلا لیجئے یا پھر لیڈی گاگا کو گاگا کر شبِ نم گزار دیجئےاتنی بوڑھی آنٹی کا ذکر شبِ نم میں انتہائی غیر شاعرانہ و غیر مناسب ہے
اجی لعنت بھیجیے "نرگسیت" پر ہم تو آپ کے متمنیِ "دیدار" ہیںچلئے پھر "نرگسیت" سے کام چلا لیجئے یا پھر لیڈی گاگا کو گاگا کر شبِ نم گزار دیجئے
بڑے خوار ہوئے ہم سارا دن آج اتنا دور بھی تھے میں بھی سوچوں کون یاد کر رہا ہےدیکھا نہ جاسوسی کی عادت نہ گئی ۔۔۔ پا جی یہ تھیلا اپنے خاور بھرا کا تھا ۔
باقی بھرا جی آپ مجھے وہاں بڑا یاد آئے۔۔۔ آپ کے مطلب کے وہاں بڑے لوگ تھے ۔ چلیں تصاویر سے گزارا کر لیں جو کہ اب تک آپ نے دسیوں مرتبہ دیکھ بھی لیں ہوں گی
چلیں مئی میں آپ کی صدارت میں اسی جگہ ہماری طرف سے پارٹی پکی ۔۔۔انشااللہ اسی طرح سب دوستوں کو دعوت دی جائے گی اور آپ سے پاک ٹی ہاؤس کے خوبصورت ماحول میں خوبصورت شاعری سنی جائے گی ۔واہ واہ کیا زبردست تصاویر ہیں۔۔۔ کاش ہم بھی لاہور میں ہوتے تو آپ کے ساتھ شامل ہوتے۔۔۔
اب اس پر دوستانہ کی ریٹنگ دوں یا پر مزاح کی؟چلیں مئی میں آپ کی صدارت میں اسی جگہ ہماری طرف سے پارٹی پکی ۔۔۔ انشااللہ اسی طرح سب دوستوں کو دعوت دی جائے گی اور آپ سے پاک ٹی ہاؤس کے خوبصورت ماحول میں خوبصورت شاعری سنی جائے گی ۔
خوبصورت ماحول تب ہوگا جب ورکنگ ڈے ہوگا اور وقت 1 سے چار بجے کے درمیان ہوگا۔۔۔ ذرا پا جی گہما گہمی ہوتی ہے نا
سجے پاسے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج
کھبے پاسے نرسنگ ہاسٹل
سامنے پنجاب یونیورسٹی
تے پیچھے
وائی ایم سی اے
ہاہاہابہت شکریہ آپ کا ۔۔۔ جی ہاں لاہور میں رہنے کے بہت سے فائدے ہیں ۔۔۔ ہم تو آپ کی بھی دعوت دیتے ہیں مگر آپ خود ہی کسی ڈر خوف کی وجہ سے نہیں آتے ۔پتہ نہیں ہماری جانب سے آپ کو کس نے ڈرا دیا ہے ۔۔ حالانکہ ہم تو ویسے بھی بڑے پیار کرنے والے لوگ ہیں ۔۔۔
نرگس چھوڑ کر ساجد بھائی کا دیدار ؟ صاف صاف کہین دیدار نرگس نہیںاجی لعنت بھیجیے "نرگسیت" پر ہم تو آپ کے متمنیِ "دیدار" ہیں
سکائپ پر چہرہ کروا جائیں قبلہ