پردیسی
محفلین
بٹیا کیوں یہ دھاگہ بند کروانا ہے ۔۔۔ بلکہ آپ نے خود ہی بند کر دینا ہےبھیا یہ بھی بتائیں ناں
کہ کیا کیا باتیں ہوئیں وہاں پر
باقی بٹیا جی ۔۔ بس یوں جانئے کہ ذکر خیر ہی ہوا سب کا ۔۔۔ کسی کی برائی نہیں کی گئی ۔۔۔اصل میں جو موضوع زیر بحث آئے اس میں گاؤں کے حالات ،سیاست ،اسلام،معاشرت وغیرہ شامل تھے ۔۔ان سب پر اظہار خیال کرتے ہوئے جگت بازی بھی ہوتی رہی ۔۔۔اب آپ کو '' جگت بازی '' کا مطلب بھی سمجھانا پڑے گا ۔۔۔یوں سمجھئے مراثی پنا ۔ یعنی بھانڈوں کا انداز بیاں ۔۔ میرا خیال ہے اب بھی آپ کو سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ چلیں آپ اپنی آسانی کے لئے سمجھ لیں کہ فیصل آبادی لوگوں کا اندازِ بیاں