نیرنگ خیال
لائبریرین
لبرٹی پارک کا اک منظر
جب بھی بارش ہوتی ہے چند اک سڑکوں اور علاقوں کو چھوڑ کر باقی لاہور راوی کا منظر ہی پیش کرتا ہے۔ اوہ معذرت منگلا جھیل کا منظر۔۔۔ راوی میں تو اب اک بالٹی پانی نہیں نکلتالاہور کی سڑکیں تو جھیل کا منظر بنی ہوئی ہیں.میں نےزندگی میں ایک ہی بار دیکھاہےلاہور.
آپ بھی کچھ کو پرچی لگا دیجیئے پلیزنیرنگ خیال بھائی باقی محفلین کو بھی ٹیگ کردیں ، ورنہ وہ ناراض ہوجائیں گے
پہلی نظر میں میں نے اسے فیملی ممبرز پڑھا آنیعائشہ عزیز ناعمہ عزیز فرحت کیانی تبسم نیلم مدیحہ گیلانی سیدہ شگفتہ سارہ خان برگ حنا مقدس
فیمیل ممبرز کو ٹیگ کردیا ہے اب میل ممبرز کو آپ کردیں
پہلی نظر میں میں نے اسے فیملی ممبرز پڑھا آنی
حفیظ سنٹر اور جوہر ٹاؤن کی تصویر پرانی ہے تقریباً سال۔ باقی سب عید سے کچھ دن پہلے کی ہیں۔بہت خوب کیا یہ تصاویر اب کی ہیں؟
کس کا سن پیدائش لاہور کا یہ میرا؟اپنا تو میں نےبتانا نہیں ہے اور لاہور کا مجھے پتہ نہیں ہےماشاءاللہ
یعنی پیدا تو آپ ہو چکی ہیں
ویسے سنِ پیدائش کیا تھا؟
بہت خوب
لاہور میں بھی نکاسی آب کا انتطام اچھا نہیں ہے شائد اس کی وجہ یہ ہے کہ لاہور میں بارش کم ہوتی ہے
یہی حال سردیوں میں لاہور کا ہوتا ہے، شدید سردی میں جب بھی لاہور جانا ہوا تو یار لوگ ٹھٹھر رہے ہوتے ہیں اور ہمیشہ کہتے ہیں کہ لاہور میں سردی چند دن ہی ہوتی ہے
ادھراسلام آباد میں بھی کافی بارش ہوئی ہے آج
رات ایک بجے سے سحری تک، مگر پانی صبح تک جا چکا تھا، یہاں کا نکاسی آب کا نظام اچھا ہے اور کم ہی گٹر بند ہوتے ہیں، پانی جمع ہوتا ہے مگر جلد ہی لئی میں چلا جاتا ہے

بھئی ہمیں بھی کبھی یاد کر لیا کرو
یہاں تو اکثر آنا جانا لگا رہتا ہےاک نظر حفیظ سنٹر پر بھی پر ذرا دور سے
لاہور میں صرف اس روڈ کو ہی اچھی طرح پہچانتا ہوں۔مین بلیووارڈ گلبرگ پر بارش کا منظر