جاسم محمد
محفلین
پنجاب پولیس ن لیگ کے غنڈے وکیل دیکھ کر موقع سے فرار۔ رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیایعنی دھرنے والوں میں لفافے بانٹنے والے؟
پنجاب پولیس ن لیگ کے غنڈے وکیل دیکھ کر موقع سے فرار۔ رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیایعنی دھرنے والوں میں لفافے بانٹنے والے؟
وکلا ن لیگ کی لائرز ونگ سے تھے۔ اس میں حکومت کا کیا قصور ہے؟ان کو ہی بلا لیں، جو مریض بچ رہے ہیں، شاید وہ ہی دعائیں لے جائیں۔ اس حکومت سے کوئی توقع رکھنا بے کار ہو گیا۔ ان کو کوئی ایشو درپیش ہو، تو مخالفین کو صلواتیں سنانے لگ جاتے ہیں۔
دراصل، یہ حملہ وکلاء نے ڈاکٹرز پر کیا ہے اور فیاض چوہان صاحب تو بس مفت میں رگیدے گئے۔ یہ واقعہ اپنی جگہ افسوس ناک ہے تاہم آپ کی توجہ سانحہ اور حکومتی رٹ قائم نہ ہونے کی طرف کم سے کم ہے۔ٹویٹر پر سارے ن لیگی صوبائی وزیر اطلاعات فیاض چوہان پر حملے کی تعریفیں کر رہے ہیں۔
قصور تو اس کا ہو، جس کا کوئی وجود ہو۔ آپ کی بات درست ہے۔وکلا ن لیگ کی لائرز ونگ سے تھے۔ اس میں حکومت کا کیا قصور ہے؟
ہمیں تو ڈر ہے کہ عفیفہ حکومت بی اب کہیں رونے نہ لگ جائیں۔ کام تو کوئی ڈھنگ کا ہوتا نہیں؛ بس رونا دھونا اور کوسنے دینا خوب آتا ہے! حد ہے بھئی حد ہے! اب تو کنٹینر سے اتر آئیے۔ اگر اب بھی سوال جواب اپوزیشن سے کرنے ہیں تو پھر اقتدار بھی ان کے حوالے کیجیے۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں؟حکومتی رٹ کا ن لیگ کے غنڈے وکیلوں نے بال کھینچ کر مذاق اڑایا۔ ہم سے نہیں اپوزیشن سے پوچھیں وہ قانون پر کتنا عمل کر رہے ہیں؟
جب ماڈل ٹاؤن میں اسی پنجاب پولیس نے حاملہ عورتیں کے جبڑوں میں گولیاں ماری تھی تب حکومتی رٹ کہاں تھی؟ حکومت ایکشن لے تو بری نہ لے تو بری۔ممکن ہے انصافی وکیل ان مظاہروں میں سر فہرست ہوں۔ آپ وکلاء کو جانتے نہیں ہیں سر۔ یہ تب ایک ہو جاتے ہیں، جب ان کی برادری پر کہیں سے کوئی 'حملہ' ہو۔ براہ مہربانی آپ یہاں تو پارٹی بازی سے گریز کریں۔ دراصل، آپ کی حکومت کی رٹ چیلنج ہو گئی اور آپ اس حوالے سے توجہ ہٹوانا چاہتے ہیں تاہم ایسا کرنا نازیبا ہے۔ حقیقیت کا سامنا کھلے ذہن و دل کے ساتھ کیجیے۔
یہ لازم نہیں کہ حکومتی رٹ گولیاں مار کر قائم کی جائے۔ کیا مظاہرین کو گولیاں مارے بغیر نکیل نہیں ڈالی جا سکتی! سندھ میں اس سے کئی گنا بڑے مظاہرے ہوتے ہیں، وہاں حکومتی رٹ قائم کر لی جاتی ہے۔ کوئی واٹر کینن، کوئی آنسو گیس، کوئی گرفتاریاں، کوئی پیشگی الرٹس وغیرہ!جب ماڈل ٹاؤن میں اسی پنجاب پولیس نے حاملہ عورتیں کے جبڑوں میں گولیاں ماری تھی تب حکومتی رٹ کہاں تھی؟
حکومت سخت ایکشن لے گی تو پھر یہی لبرل، اپوزیشن، لفافے چیخیں گے کہ فسطائیت کا سامنا ہےکیا حکومتی رٹ ٹویٹر پر قائم کرنی ہے؟ ارے بھئی، ٹویٹر کی دنیا سے باہر یہ سب کچھ چل رہا ہے۔ ٹویٹو ٹویٹ ہونے سے بہتر ہے کہ میدان میں آ کر حکومتی رٹ قائم کریں۔ اگر کوئی سیاسی جماعت سے وابستہ ہے یا وابستہ نہیں ہے، وہ گڑ بڑ کرے تو اسے فوری طور پر حراست میں لیں۔ یہ غنڈہ گردی کیوں کر ہو رہی ہے؟ حکومتی رٹ پر سوالیہ نشان ہے!
فسطائیت تو صرف مخالف اپوزیشن رہنماؤں کی حد تک ہے وگرنہ حکومتی رٹ کا یہ عالم ہے کہ جہاں دس بندے اکھٹے دکھائی دیے، سر پر مٹی ڈال رونا دھونا شروع کر دیا۔حکومت سخت ایکشن لے گی تو پھر یہی لبرل، اپوزیشن، لفافے چیخیں گے کہ فسطائیت کا سامنا ہے
فیاض چوہان وہاں معاملہ کی رپورٹ لینے گئے تھے۔ وکیلوں کی لڑائی ڈاکٹروں سے تھی۔ صوبائی وزیر کو کیوں مارا اگر وکلا ن لیگ کے غنڈے نہیں تھے؟دراصل، یہ حملہ وکلاء نے ڈاکٹرز پر کیا ہے اور فیاض چوہان صاحب تو بس مفت میں رگیدے گئے۔ یہ واقعہ اپنی جگہ افسوس ناک ہے تاہم آپ کی توجہ سانحہ اور حکومتی رٹ قائم نہ ہونے کی طرف کم سے کم ہے۔
فیاض الحسن چوہان کا واقعہ اس سانحہ کے سامنے کوئی معنی نہیں رکھتا ہے۔ یہاں جانیں جا رہی ہیں اور آپ ہیں کہ ایک واقعے کو جواز بنا کر مسلسل سیاست بازی اور پارٹی بازی میں مصروف ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ وکلاء کی اس غنڈہ گردی کی کھلے لفظوں میں سب مذمت کریں۔فیاض چوہان وہاں معاملہ معاملہ کی رپورٹ لینے گئے تھے۔ وکیلوں کی لڑائی ڈاکٹروں سے تھی۔ صوبائی وزیر کو کیوں مارا اگر وکلا ن لیگ کے غنڈے نہیں تھے؟
اپوزیشن سے فی الحال ماڈل ٹاؤن میں ۱۴ لاشیں گرانے کا حساب لینا باقی ہے۔ آج کی غنڈہ گردی کا حساب بعد میں لیں گے۔ہمیں تو ڈر ہے کہ عفیفہ حکومت بی اب کہیں رونے نہ لگ جائیں۔ کام تو کوئی ڈھنگ کا ہوتا نہیں؛ بس رونا دھونا اور کوسنے دینا خوب آتا ہے! حد ہے بھئی حد ہے! اب تو کنٹینر سے اتر آئیے۔ اگر اب بھی سوال جواب اپوزیشن سے کرنے ہیں تو پھر اقتدار بھی ان کے حوالے کیجیے۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں؟
واہ واہ کیا لاجک ہے! کیا منطق ہے، کیا شانِ بے نیازی ہے! آپ ایسا کریں کہ ڈی جے بٹ کو ہی بلا لیں۔ کنٹینر سے تو آپ نے اترنا نہیں۔اپوزیشن سے فی الحال ماڈل ٹاؤن میں ۱۴ لاشیں گرانے کا حساب لینا باقی ہے۔ آج کی غنڈہ گردی کا حساب بعد میں لیں گے۔
وکلا کیا یہ سب غنڈہ گردی بغیر کسی سیاسی قوت کے کرتے ہیں؟ وکلا بار کونسلز میں ن لیگ کا اثر رسوخ براہ راست شامل رہا ہے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ وکلاء کی اس غنڈہ گردی کی کھلے لفظوں میں سب مذمت کریں۔
اقتدار میں نون لیگ ہے یا آپ؟وکلا کیا یہ سب غنڈہ گردی بغیر کسی سیاسی قوت کے کرتے ہیں؟ وکلا بار کونسلز میں ن لیگ کا اثر رسوخ براہ راست شامل رہا ہے۔
تحریک انصاف اس قسم کی غنڈہ گردی پر یقین نہیں رکھتی۔ البتہ اس میں جو بھی ملوث ہے اسے سخت ترین سزا دی جائے گی۔ بیشک وکلا اور جج اپنی برداری کو بچانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیں۔واہ واہ کیا لاجک ہے! کیا منطق ہے، کیا شانِ بے نیازی ہے! آپ ایسا کریں کہ ڈی جے بٹ کو ہی بلا لیں۔ کنٹینر سے تو آپ نے اترنا نہیں۔