سہیلی لاہور گلبرگ کی لگانی تھی نا ۔ جب میں پانچ سال کی تھی تو لاہور گلبرگ میں تھے چآر سال وہاں رہے تھے ۔ اسکے بعد ابو کی ٹرانسفر اسلام آباد ہوئی تو پھر کبھی لاہور نہیں دیکھا پر گلبرگ کا ذرا ذرا یاد باقی ہے ۔
شمشاد بھائی، مجھے کچھ دن پہلے ایک ای میل ملی تھی کہ اگر آپ کی طرف کوئی ویب سائٹ بلاک ہو رہی ہو، تو آپ اس پتے پر ایک ای میل روانہ کریں، باڈی میں کچھ نہ لکھیں، عنوان میں مطلوبہ یو آر ایل، جیسے اس دھاگے کا یو آر ایل ہو لکھیں، اور بھیج دیں۔ جواب میں آپ کو سارا کا سارا ویب پیج ای میل ہو کر مل جائے گا، امید ہے کہ اس طرح سے آپ یہ تصاویر یا محفل کی دوسری تصاویر دیکھ سکیں گے