اناللہ وانا الیہ راجعونوہ پیدا ہوا۔(ساقی۔)
بڑا ہوا۔
اور مر گیا!
غلط کہا ساقی صاحب۔۔۔ جو بڑے ہوجاتے ہیں۔ وہ کہاں مرتے ہیں۔وہ پیدا ہوا۔(ساقی۔)
بڑا ہوا۔
اور مر گیا!
متفق متفق متفق۔۔۔۔غلط کہا ساقی صاحب۔۔۔ جو بڑے ہوجاتے ہیں۔ وہ کہاں مرتے ہیں۔
حضرت کہانی کو اتنا طول دینے کی کیا ضرورت تھی۔وہ پیدا ہوا۔(ساقی۔)
بڑا ہوا۔
اور مر گیا!
میں اس قدر طویل ناول پڑھنے سے اجتناب برتتا ہوںوہ پیدا ہوا۔(ساقی۔)
بڑا ہوا۔
اور مر گیا!
ویسے اس کی جگہ یہ بھی بہتر ہےوہ پیدا ہوا۔(ساقی۔)
بڑا ہوا۔
اور مر گیا!
جنٹل مین ۔اللہ اللہ!
شادیاں تو دو ہوئی تھیں۔اس دوران شادی نہیں ہوئی تھی کیا؟
ویسے یہی زندگی ہے۔
بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو ننگا ہوتا ہے اور جب مر جاتا ہے تو کفن دے کر دفنایا جاتا ہے۔
ایک کفن کی خاطر کتنا لمبا سفر کرنا پڑتا ہے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
کچھ روحانی طور پر بڑے ہوتے ہیں کچھ جسمانی۔ میرا کردار جسمانی طور پر بڑا ہوا۔لیکن اپنی زندگی کا کوئی مقصد سمجھے بغیر ، کچھ کیے بغیر، جانوروں کی طرح زندگی گزاری اور مر گیا ۔ کیا حاصل ہوا/کیا؟غلط کہا ساقی صاحب۔۔۔ جو بڑے ہوجاتے ہیں۔ وہ کہاں مرتے ہیں۔
سمجھاھیئے انہیں!بعض احباب نہ جانے کیوں"لاحاصل" کو حاصل کرنا چاہ رہے ہیں
سولہ آنے سچی یہ صدائے ساقی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
آمین۔بارک اللہجزاک اللہ ،،،
وہ پیدا بھی نہیں ہوا اور مر گیا ۔حضرت کہانی کو اتنا طول دینے کی کیا ضرورت تھی۔
وہ پیدا ہوا۔
اور مرگیا!
ہی کافی تھا