لا حاصل! ۔۔۔۔(از ساقی)

ساقی۔

محفلین
میں اس قدر طویل ناول پڑھنے سے اجتناب برتتا ہوں
تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ لیں ۔ ایک ماہ تک ختم ہو جائے گا۔
ویسے اس کی جگہ یہ بھی بہتر ہے
وہ آیا ۔
دیکھا ،سنا ،مسوس کیا ،پڑھا،لکھا
اور چھا گیا۔
مرنا تو پھر بھی پڑے گا بچارے کو !
 
نوشاب

محفلین
تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ لیں ۔ ایک ماہ تک ختم ہو جائے گا۔

مرنا تو پھر بھی پڑے گا بچارے کو !
ہائے ساقی کیا بات کہہ دی۔۔
مرنے سے کسے چھٹکارا ہے ،یہی تو انسان کا ماحاصل ہے
جو اس حقیقت کو جان لے اور سمجھ لے وہی تو اصل کامیاب ہے ۔۔۔
 
ساقی۔

محفلین
مرنا اتنا بھی ضروری نہیں۔ مذہب کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ وہ چاہے کوئی بھی ہو، مرنا سکھاتا ہے۔ البتہ زندہ رہنا بہت ضروری ہے، اور اس کی تعلیم دینے والے کو مار دیا جاتا ہے۔
 
حقیقت بتانا خامی نہیں خوبی کہلاتا ہے برادر محترم۔اور موت دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔مذہب ہی بتاتا ہے کہ اس حقیقت کی طرف جانے سے پہلے زندہ کیسے رہنا ہے۔
اگر موت نہ ہو تو انسان انسان نہ رہے درندہ بن جائے!
 
جسے آپ حقیقت کہیے! :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
Top