لا حاصل! ۔۔۔۔(از ساقی)

نیرنگ خیال

لائبریرین
کچھ روحانی طور پر بڑے ہوتے ہیں کچھ جسمانی۔ میرا کردار جسمانی طور پر بڑا ہوا۔لیکن اپنی زندگی کا کوئی مقصد سمجھے بغیر ، کچھ کیے بغیر، جانوروں کی طرح زندگی گزاری اور مر گیا ۔ کیا حاصل ہوا/کیا؟
لا حاصل!
اوہ۔۔۔ اس قدر عمیق و دقیق بات میں سمجھ نہیں پایا۔

بعض احباب نہ جانے کیوں"لاحاصل" کو حاصل کرنا چاہ رہے ہیں:daydreaming:
یہ میرے بس کی بات نہیں!
اب آپ ہی کچھ فرمائیے۔۔تاکہ تسلی ہوجائے انہیں۔۔۔
جی سمجھ آگیا اب۔ آپ احباب نہ سمجھاتے تو جانے کہاں جاتا میں۔ اپنی کج فہمی پر افسوس ہے مجھے۔
 
ساقی۔

محفلین
کیا مطلب کیا مطلب؟
کچھ خاص نہیں بس یہ:)
e5sbaf.jpg
 
گل لالہ

محفلین
کچھ روحانی طور پر بڑے ہوتے ہیں کچھ جسمانی۔ میرا کردار جسمانی طور پر بڑا ہوا۔لیکن اپنی زندگی کا کوئی مقصد سمجھے بغیر ، کچھ کیے بغیر، جانوروں کی طرح زندگی گزاری اور مر گیا ۔ کیا حاصل ہوا/کیا؟
لا حاصل!
جو آپکی ذات سے کسی کو فوائد ملے جو وقت اچھے کاموں میں گزرا وہ حاصل ہے اپکا
 
گل لالہ

محفلین
وجود لاحاصل رہ سکتا ہے
اور عشق میں اسکی ضرورت بھی نہیں۔۔
عشق لاحاصل کبھی نہیں رہتا ۔۔۔۔
اگر عشق لاحاصل ہو جائے تو وہ عشق ہی کیا ۔۔۔
درد یاد بن کر ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
میری ذاتی رائے ہے ۔۔۔
 
وجود لاحاصل رہ سکتا ہے
اور عشق میں اسکی ضرورت بھی نہیں۔۔
عشق لاحاصل کبھی نہیں رہتا ۔۔۔۔
اگر عشق لاحاصل ہو جائے تو وہ عشق ہی کیا ۔۔۔
درد یاد بن کر ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
میری ذاتی رائے ہے ۔۔۔
بلاشبہ حقیقی عشق وہی ہے جو سینے میں دل کی دھڑکن کے ہم قدم زندگی کا سفر طے کرے۔
 
Top