فرقان احمد
محفلین
ایک دو نشستوں کا معاملہ مختلف ہوتا ہے، محترم!حالیہ الیکشن میں تحریک لبیک تیسرے نمبر پر رہی ہے، اسے پی پی پی اور جماعت اسلامی سے زیادہ ووٹ ملے ہیں، مگر میڈیا پر پابندی ہے پیمبرا کی جانب سے کہ تحریک کا بلیک آؤٹ کرے، جو سراسر نا انصافی ہے۔