کراچی جیسا معصوم اور شرم و حیا کا پیکر دوسرا کوئی شہر ہے ہی نہیںہمارے معاشرہ میں اب بھی ہزاروں میں سے چند بد قماش ہیں جو اوباشانہ حرکتیں کرتے ہیں ورنہ عمومی طبقہ ایسا نہیں ہے۔۔۔
کم از کم کراچی جیسے کروڑوں کے شہر میں جہاں لاکھوں کی تعداد میں خواتین آزادی سے گھومتی ہیں، پڑھتی ہیں، جاب کرتی ہیں، شاپنگ کرتی ہیں، ہم نے نہیں دیکھا کہ کسی نے راہ چلتی خاتون کو چھیڑا ہو یا آواز کسی ہو، مگر برسوں میں کہیں ایک آدھ بار۔۔۔
باقی شہروں کا حال معلوم نہیں!!!
شکر ہے ہم اس شہر کے رہنے والے ہیںکراچی جیسا معصوم اور شرم و حیا کا پیکر دوسرا کوئی شہر ہے ہی نہیں
تم نے تو بی جمالو کا رول ادا کرنے کا حق ادا کردیا!!!مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں کہ باتیں کس کے خلاف ہورہی ہیں۔ بس باتیں ہوں خوب تکرار ہو اور یوں ہی سلسلہ چلتا رہے
آپ بھی شرارت سے کہاں باز آتے ہیں اور پھر ویسے ہی یہ خان صاحباس پر اس قسم کی بے شمار کیفیات بیک وقت طاری رہتی ہیں۔۔۔
اب ہم کس کس کا ذکر کریں!!!
یہ کس اردو والا ہے۔۔۔
شرارتی ذہن والے زیادہ خوشیاں نہ منائیں!!!
کس کسی اور زبان کا بھی لفظ ہے کیا؟اے خان پر اس قسم کی بے شمار کیفیات بیک وقت طاری رہتی ہیں۔۔۔
اب ہم کس کس کا ذکر کریں!!!
یہ کس اردو والا ہے۔۔۔
شرارتی ذہن والے زیادہ خوشیاں نہ منائیں!!!
تم نے تو بی جمالو کا رول ادا کرنے کا حق ادا کردیا!!!
ہاں، ایک اور زبان میں ایک اور لفظ ہے۔۔۔کس کسی اور زبان کا بھی لفظ ہے کیا؟
ویسے جن لفظوں میں شرارت ہو اسے نہیں پڑھتےہاں، ایک اور زبان میں ایک اور لفظ ہے۔۔۔
لیکن چھوٹے بچوں کو نہیں بتانا چاہیے!!!
بالکل ٹھیک سمجھے!!!ویسے جن لفظوں میں شرارت ہو اسے نہیں پڑھتے
آپ میں بھٹکنے کے جراثیم کم ہیں جنکی تربیت درست ہوئی ہے وہ اپنے والدین کی دعاؤں اور تربیت سے برُے سے برُے ماحول میں بھی نہیں بھٹکتے!اللہ کرے ہمیشہ آپ پر اِن دعاؤں کا اثر رہے ۔مالک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین!!!!!!شکر ہے میں بھٹکی ہوئی عورت نہیں ہوں
اپنے وائے کروسوم کو دعا دیں جس کی بدولت آپ کا بھٹکنا ناممکن ہےشکر ہے میں بھٹکی ہوئی عورت نہیں ہوں
شکر ہے کسی زیڈ کروموسوم کی بات نہیں کی آپ نے ۔اپنے وائے کروسوم کو دعا دیں جس کی بدولت آپ کا بھٹکنا ناممکن ہے
زی کروموسوم سے تو جنس متعین نہیں ہوتی۔ پرندوں وغیرہ میں زی کے ساتھ ڈبلیو کا ہونا مادہ کی نشانی ہے۔شکر ہے کسی زیڈ کروموسوم کی بات نہیں کی آپ نے ۔
اور کیجیے گا بھی نہیں ۔