اقتباسات لبیک

فاخر رضا

محفلین
ہمارے معاشرہ میں اب بھی ہزاروں میں سے چند بد قماش ہیں جو اوباشانہ حرکتیں کرتے ہیں ورنہ عمومی طبقہ ایسا نہیں ہے۔۔۔
کم از کم کراچی جیسے کروڑوں کے شہر میں جہاں لاکھوں کی تعداد میں خواتین آزادی سے گھومتی ہیں، پڑھتی ہیں، جاب کرتی ہیں، شاپنگ کرتی ہیں، ہم نے نہیں دیکھا کہ کسی نے راہ چلتی خاتون کو چھیڑا ہو یا آواز کسی ہو، مگر برسوں میں کہیں ایک آدھ بار۔۔۔
باقی شہروں کا حال معلوم نہیں!!!
کراچی جیسا معصوم اور شرم و حیا کا پیکر دوسرا کوئی شہر ہے ہی نہیں
 

سید عمران

محفلین
بہت خوب بی جمالو ایک کیفیت کا نام ہے جو کسی پر بھی طاری ہو سکتی ہے :lol::lol::lol::lol::lol:جو اے خان پر طاری رہتی ہے !!!!!
اے خان پر اس قسم کی بے شمار کیفیات بیک وقت طاری رہتی ہیں۔۔۔
اب ہم کس کس کا ذکر کریں!!!
:rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes:

یہ کس اردو والا ہے۔۔۔
شرارتی ذہن والے زیادہ خوشیاں نہ منائیں!!!
:openmouthed::openmouthed::openmouthed:
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اس پر اس قسم کی بے شمار کیفیات بیک وقت طاری رہتی ہیں۔۔۔
اب ہم کس کس کا ذکر کریں!!!
:rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes:

یہ کس اردو والا ہے۔۔۔
شرارتی ذہن والے زیادہ خوشیاں نہ منائیں!!!
:openmouthed::openmouthed::openmouthed:
آپ بھی شرارت سے کہاں باز آتے ہیں اور پھر ویسے ہی یہ خان صاحب :nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting:
 

سیما علی

لائبریرین
شکر ہے میں بھٹکی ہوئی عورت نہیں ہوں
آپ میں بھٹکنے کے جراثیم کم ہیں جنکی تربیت درست ہوئی ہے وہ اپنے والدین کی دعاؤں اور تربیت سے برُے سے برُے ماحول میں بھی نہیں بھٹکتے!:angel3::angel3:اللہ کرے ہمیشہ آپ پر اِن دعاؤں کا اثر رہے ۔مالک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین!!!!!!
 
آخری تدوین:
Top