جاسم محمد
محفلین
میں کافی دنوں سے اس تصویر کا منتظر تھا۔
میں کافی دنوں سے اس تصویر کا منتظر تھا۔
اتنی واضح جعلی ٹویٹ ہونے کے باجود آپ کو اصلی لگ رہی ہے؟کوئی اس ٹویٹ کے اصلی ہونے کا بتا سکتا ہے؟ اب تو یہ ڈیلیٹ ہو چکی ہے لیکن کیا ایسا ہوا ہے؟
مورال دا مسئلہ ادھر وی ہیگا جے، میں حساب جیا لایا کہ ساڈے مسئلے اکو جہیے ای نیں بارڈر نیں کوئی بوہتا فرق نہیں پایا۔۔۔
پاکستان اگر بھارت کو ووٹ نہ بھی دیتا تو کیا فرق پڑ جاتا؟ کیا اس سے بھارت سیکورٹی کونسل کا عارضی رکن نہ بن پاتا؟
یہ کیسے ممکن ہے کہ آئن اسٹائن کوئی پیشگوئی کرے اور وہ پوری نہ ہونیرنگیِ عالم ہے اور کیا خوب ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دو مسلح طاقتیں ڈنڈوں اور مکوں سے لڑ رہی ہیں، مرحبا!
میرے موکلات بتا رہے تھے کہ چائنیز فوجیوں نے جھگڑے میں لانگ رینج اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس غلیلیں استعمال کی ہیں۔نیرنگیِ عالم ہے اور کیا خوب ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دو مسلح طاقتیں ڈنڈوں اور مکوں سے لڑ رہی ہیں، مرحبا!
میرے موکلات بتا رہے تھے کہ چائنیز فوجیوں نے جھگڑے میں لانگ رینج اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس غلیلیں استعمال کی ہیں۔
مودی کے اس بیان کے بعد چینیوں کا موقف درست ثابت ہوگیا۔ یعنی بھارتی فوجیوں کی دھلائی چینی بارڈر کے پار ہوئی تھیمودی نے اپنے حالیہ بیان میں یہ کہہ کر کہ کوئی بیرونی فوج بھارتی سرزمین پر نہیں ہے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ بھارت اب گلوان ویلی کو چین کا ہی حصہ مان رہا ہے، لیکن اس وقت وہ چین کے ساتھ تنازع کو ختم کرنا چاہ رہا ہے اور مزید لگائی بھجائی کے حق میں نہیں.
سوال بس یہ ہے کہ کیا چین اب مزید آگے بڑھے گا یا اب سیز فائر ہو جائے گا