لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
یہ لو تم تین گلاس لسی پیؤ۔ پہلے والی پھیکی ہے، درمیان والی نمکین ہے اور آخری والی میٹھی ہے۔

images
images
images
 

تبسم

محفلین
میں موٹی نہیں ہو رہی ہوں نا اس لیے کھا رہی ہوں شاید اس سے موٹی ہو جاؤں
 

سید شیرازی

محفلین
مجھے پتہ نہیں تھا کہ یہاں لسّی بھی ہے اگر پہلے پتہ ہوتا تو میں اب تک ساری لسّی پی پی کر ختم کر چکا ہوتا
 
Top