سید شیرازی
محفلین
میٹھی والی چلے گیاچھا یہ بتائیں لسی میٹھی والی پسند فرمائیں گے، نمکین یا پھر پھیکی؟
میٹھی والی چلے گیاچھا یہ بتائیں لسی میٹھی والی پسند فرمائیں گے، نمکین یا پھر پھیکی؟
تینوں ایک جیسی ہی لگ رہی ہیںیہ لو تم تین گلاس لسی پیؤ۔ پہلے والی پھیکی ہے، درمیان والی نمکین ہے اور آخری والی میٹھی ہے۔
مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ کس طرف والی میٹھی ہےتینوں ایک جیسی ہی لگ رہی ہیں
بڑی ہمت ہے آپ کی ہم سے تو پھیکے خربوزے بھی نہیں کھائے جاتےبالکل میں چائے، کوفی سب پھیکی ہی پیتا ہوں۔
یہ لیں آپ کے لیےپلا دو لیکن میٹھا نہیں ڈالنا۔
یہ لیں آپ کے لیے بھیمجھے تو میٹھی والی کا ایک گلاس مل جائے
بس اس پر دہی کی ملائی نہیں ڈالنی
یہ لیں آپ کے لیے بھی
اب یہ بھی لیںشکریہ
ساتھ میں کچھ کیک پیس بھی ملیں گے کیا
میں نے تو سادے والے مانگے تھے۔اب یہ بھی لیں
مجھے کیا پتا تھا آپ نے تو اتنا کہا کے کیک چاہیے اور میں نے لا کر دے دیامیں نے تو سادے والے مانگے تھے۔
لیکن یہ بھی چلے گا
شکریہ