لسی خانہ

تبسم

محفلین
ایسا تو نہیں کہ تم لسی میں چائے ڈال کر پیتی ہو؟
نہیں تو لسی میں چائے نہیں چائے میں لسی ڈال کر پتی ہوں
جب آپ لسی پیتی ہی نہیں تو آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ لسی پینے کے بعد نیند نہیں آتی :?:
لسی کو دیکھ کر کہہ رہی ہوں
 

تبسم

محفلین
اب ایسا بھی نہیں، کبھی کبھار تو پیتی ہی ہو گی۔
دودھ کی لسی ڈال کر پیتی ہو یا دہی کی لسی؟
میں سچ کہے رہی ہوں میں لسی نہیں پتی آپ نے ہی کہتا نا کے لسی دہی سے بنتی ہے اب مجھے کیا پتا دودھ کی کیسی ہو تی ہے
 
Top