لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
مفت میں پلا رہے ہیں تو مجھے پلا دیں۔ آجکل آم کی لسی بہت مشہور ہو رہی ہے۔
 
عدیل منا

محفلین
متلاشی صاحب!
کچھ دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ آپ کا لسّی خانہ بند ہونے کے قریب ہے کوئی اکا دکا گاہک کبھی کبھار بھول کر ادھر کا رخ کرتا ہے تو آپ کے لسی خانہ کو کچھ رونق ملتی ہے۔ اس کے بعد پھر سے ہو کا عالم۔ سو ہم نے سوچا کہ چائے کے مقابلے میں لسی کی افادیت اجاگر کرنے کیلئے کچھ دلائل دیں تاکہ گاہک چائے خانہ سے یہاں کا رخ کریں۔
مشروبات میں تو مشروبِ مشرق یعنی لسی ہی ہے وہ بھی ایسی کہ آپ بیک وقت اسے کھا بھی سکیں اور پی بھی سکیں۔ کچھ لوگوں سے چائے کا متضاد پوچھو تو لسی بتا تے ہیں۔ہمارے ہاں سونا سب جگہوں سے سستا ہے۔ آپ ایک گلاس لسی پی کر سو سکتے ہیں۔ اور یہ کہ ہمارے ہاں سونا کانوں میں نہیں بلکہ لسی خانوں میں پایا جاتا ہے۔لسی پی کر آدمی کی صحت بہتر ہوجا تی ہے۔ دکان پر کھڑے ہوکر لسی کا گلاس پیتے پیتے اتنی طاقت آجاتی ہے کہ لسی کے پیسے دینے کا دل نہیں چاہتا۔ اسے پینے سے آدمی کا دماغ تیز ہوجاتاہے۔ بندہ چست ہوجاتا ہے۔باقی افادیت اس وقت یاد نہیں آرہی کیونکہ میں نے لسی پی لی ہے اور مجھے نیند آرہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے اندازہ لگایا ہو، ویسے کیا تم سامنے کی دکان پر لسی لینے گئی تھیں؟
 
تبسم

محفلین
اللہ نہ کرے جی ۔

ھم تو تبسم کے دماغ کی لسی بنا رہے ہیں :laugh:
آپ کو میرا دماغ کہاں سے مل گیا
یہاں تبسم کی لسی بنتی ہے میں تو دہی کی لسی سمجھ رہا تھا
یہاں تو لسی دہی کی ہی بنتی ہے
نہیں بھائی میں نہیں پیتا
دماغ کی لسی تو کچی لسی سے بھی پتلی ہوگی
شاید آپ نےخود بنا کر پی ہو گی نا اسلیے کچی رہے گئی ہو گی
 
متلاشی

محفلین
متلاشی صاحب!
کچھ دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ آپ کا لسّی خانہ بند ہونے کے قریب ہے کوئی اکا دکا گاہک کبھی کبھار بھول کر ادھر کا رخ کرتا ہے تو آپ کے لسی خانہ کو کچھ رونق ملتی ہے۔ اس کے بعد پھر سے ہو کا عالم۔ سو ہم نے سوچا کہ چائے کے مقابلے میں لسی کی افادیت اجاگر کرنے کیلئے کچھ دلائل دیں تاکہ گاہک چائے خانہ سے یہاں کا رخ کریں۔
مشروبات میں تو مشروبِ مشرق یعنی لسی ہی ہے وہ بھی ایسی کہ آپ بیک وقت اسے کھا بھی سکیں اور پی بھی سکیں۔ کچھ لوگوں سے چائے کا متضاد پوچھو تو لسی بتا تے ہیں۔ہمارے ہاں سونا سب جگہوں سے سستا ہے۔ آپ ایک گلاس لسی پی کر سو سکتے ہیں۔ اور یہ کہ ہمارے ہاں سونا کانوں میں نہیں بلکہ لسی خانوں میں پایا جاتا ہے۔لسی پی کر آدمی کی صحت بہتر ہوجا تی ہے۔ دکان پر کھڑے ہوکر لسی کا گلاس پیتے پیتے اتنی طاقت آجاتی ہے کہ لسی کے پیسے دینے کا دل نہیں چاہتا۔ اسے پینے سے آدمی کا دماغ تیز ہوجاتاہے۔ بندہ چست ہوجاتا ہے۔باقی افادیت اس وقت یاد نہیں آرہی کیونکہ میں نے لسی پی لی ہے اور مجھے نیند آرہی ہے۔
عدیل بھائی لو جی میں حاضر ہو گیا ۔۔۔! ذرا مزید فوائد بھی گنوا دیجئے ۔۔۔!
 
تبسم

محفلین
cp34 نے کہا ہے:
میں تو مالی ہوں :whistle:

چوہدری صاحب یہ کیا ہو گیا؟

مجھے پنجابی کی ایک مثال یاد آ رہی ہے۔ چونکہ تبسم کو سمجھ نہیں آئے گی، اس لیے نہیں لکھ رہا۔
لکھ دیتے میں بھی دیکھ لیتی کے پنجا بھی مشالیں کیسی ہو تی ہیں ساتھ میں اردو میںً تشریح کر دے تے
 
تبسم

محفلین
بھائی جی
لسی کا ایک گلاس لایا جائے
خالص دودھ والے دہی کی ہو
یہ لیں آپ کی حالص دودھ والی دہی کی لسی
255su2b.jpg
 
Top