گمنام زندگی
محفلین
بلکہ جب آپ خود ہی اپنے لکھے کو نہیں سمجھ پارہے ۔ کہئےجب آپ اپنے لکھے کو نہیں سمجھا پا رہے تو وہ کیا سمجھائیں گئیں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
بلکہ جب آپ خود ہی اپنے لکھے کو نہیں سمجھ پارہے ۔ کہئےجب آپ اپنے لکھے کو نہیں سمجھا پا رہے تو وہ کیا سمجھائیں گئیں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
اپنے لکھے کو خود ہی سمجھتے ہوئے سفید ہوئے ہوں گے بھیاتو شاید پھر وہ بال دھوپ میں سفید ہو گئے ہوں گے۔
بلکہ جب آپ خود ہی اپنے لکھے کو نہیں سمجھ پارہے ۔ کہئے
ہم بھی یہی کہتے ہیں ،لسسس سسس ییی ! نہیں بھئی بہت ہی ہیوی! نا با با نا
ہییین آنکھ بچا نے کا نظام انہضام سے کیا تعلق؟؟؟ہم بھی یہی کہتے ہیں ،
پھر آنکھ بچا کے پی جاتے ہیں
کیا کریں جی !ہییی ن آنکھ بچا نے کا نظام انہضام سے کیا تعلق؟؟؟
پر آپ محنت کس لیے کر رہے ہیںزیادہ محنت تھوڑی نا لگے گی !
اب سب میں جو بھی شامل ہو نا چاہیں ہو سکتے ہیںیہ "آپ سب" میں کون کون شامل ہے؟
اففففففففففف لسی میں بھی باسی تازی ہو تی ہے کیاغریب نے بدھ وار کو لسی مانگی تھی جو اب جمعہ کو ملی ہے
باسی تو نہیں ہو گئی ہو گی ؟
جی لسی نامہ تو نہیں پڑا البتہ شہاب نامہ ضرور پڑا ہے ۔۔۔۔لسی نامہ نہیں پڑھا کبھی ؟