تبسم
محفلین
اچھا دکھائیں زاراسوا گیارہ ڈالر
اچھا دکھائیں زاراسوا گیارہ ڈالر
کیا پتہ ؟؟؟ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں نے شمشاد بھائی کے پیسے نہیں لیے اُن ہوں نے مجھ سے پیسہ مانگے تھے اور وہ لیے کر کہے رہے ہیں کے نہیں ملے
سوچیں سوچین کہاں گئے ہیں پیسہکیا پتہ ؟؟؟
ہو نہ ہو ،سوچیں سوچین کہاں گئے ہیں پیسہ
ہو نہ ہو ،
آپ نے بھیجے ہی نہیں
آپ سب مل کر مجھے پاگل کر دیں گے
زیادہ محنت تھوڑی نا لگے گی !آپ سب مل کر مجھے پاگل کر دیں گے
کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔
یہ "آپ سب" میں کون کون شامل ہے؟آپ سب مل کر مجھے پاگل کر دیں گے
بھئی وہ کیا ہے کہ ہمارے علاقے کے سارے لبنیات والے آج کے مشاعرے کی تیاری میں مگھن ہیں سو ہم اس کام سے بر نہیں آسکیں گے۔۔بھائی آپ دہی لے آئیں، لسی بن جائے گی آپ کے لیے
ذرا آسان اردو میں لکھیے ناں بھائیبھئی وہ کیا ہے کہ ہمارے علاقے کے سارے لبنیات والے آج کے مشاعرے کی تیاری میں مگھن ہیں سو ہم اس کام سے بر نہیں آسکیں گے۔۔
چلیے اب ہمیں ترجمہ کرنے کے لئے ایک نئی رکن آئیں ہیں میں انہیں بلائے دیتا ہوں شاید آپ انہیں بہ آسانی سمجھ سکیں گی۔۔۔ محترمہ نگار ف یہاں قدم رنجہ فرمائیے اور ہماری اردو قریب فارسی احباب کو سمجھائیے۔۔۔ذرا آسان اردو میں لکھیے ناں بھائی
ارے سمجھا سمجھا کہ تو ہمارے بال ہی سفید ہوگئے ہیں۔۔۔ اب کچھ نیا ذائقہ بھی دیکھئےجب آپ اپنے لکھے کو نہیں سمجھا پا رہے تو وہ کیا سمجھائیں گئیں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
کہاں سمجھایا بھیا؟ ایویں ہیارے سمجھا سمجھا کہ تو ہمارے بال ہی سفید ہوگئے ہیں۔۔۔ اب کچھ نیا ذائقہ بھی دیکھئے
تو شاید پھر وہ بال دھوپ میں سفید ہو گئے ہوں گے۔کہاں سمجھایا بھیا؟ ایویں ہی