لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
لسی ضرور پینی ہے تم نے، آج لسی کی جگہ کچھ اور پی لو۔

ویسے میں تمہارے لیے آم والی لسی لے آیا ہوں۔

MangoLassi.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پیٹ بھرا ہوا ہے تو کوئی بات نہیں پھر بھی پی لو۔ یہ مائع شکل میں ہے کہیں نہ کہیں درزوں میں سما ہی جائے گی۔
 

تبسم

محفلین
لسی پینے سےموٹے ہوتے ہیں کیا؟

اور چائے پینے سے کیا ہوتے ہیں؟
پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے بعد بھی آپ لسی پنے کے لیے کہے رہے ہیں اتنا کھاپی لوں گی تو موٹی ہوجاؤں گی نا
چائے سے دبلے ہوتے ہیں نا میں جو چائے پی تی ہوں اُس سے
 

شمشاد

لائبریرین
چائے پینے کوئی پتلا نہیں ہوتا۔ اگر ایسی بات ہوتی تو سب لوگ ورزش کرنا چھوڑ کر چائے پینا شروع کر دیتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تمہیں کب منع کیا ہے کہ بادام نہ کھایا کرو۔
بلکہ ایسا کرو کہ بادام دودھ میں ڈال کر کھایا کرو۔
 
Top