بھائی کے لائے ہوئے بادام کھا نے سے ہی یاداشت زیادہ تیز ہو تی ہےارررررے کسی کے بادام کھانے سے اگلی یادداشت بھی چلی جاتی ہے۔
یادداشت تیز کرنے کے لیے بادام ضرور کھاؤ لیکن اپنے پلے سے خرید کر۔
میں وہ بھی ایموشنل بلیک میل کر رہی ہوں۔ نہیں میں تو ایسا نہیں کیا اب آپ ہو رہے ہیں تو اس میں میرا کیا قصور ہے۔میری طرف سے و علیکم السلام
اچھا جی اب ایموشنل بلیک میلنگ۔
لیکن یہ بھی تو دیکھو کہ چائے پینے سےلڑکیوں کی یادداشت کمزور ہو جاتی ہے۔
اچھا میں کیا کر رہی ہوںمجھے پتہ ہے جو تم کر رہی ہو۔
چائے کا ذکر اس لیے آیا کہ رنگ کالا ہونے کی بات ہو رہی تھی۔
کہاں سے لاتی بھائی مجھے تو یہاں آنے کے بعد پتاچلا کے آپ کو لسی چائےیہ لو، میں سمجھ رہا تھا تم میرے لیے لسی لاؤ گی، یہ تو اُلٹا ہو گیا۔