لسی خانہ

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ لسی میٹھی ہی ہو۔ لسی میں نمک ڈال لیں تو نمکین ہو جائے گی۔ یہ تو اپنی اپنی پسند ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اسی لیے آپ کی یادداشت بھی اچھی ہے۔

بھئی یہ لسی کہاں رہ گئی؟ اس میں دو پیڑے بھی ڈال دیجیے گا۔
 
تبسم

محفلین
ws43s4.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
اپنی مرضی پر منحصر ہے جیسی کوئی پسند کرئے۔ پاکستان میں زیادہ تر میٹھی لسی پسند کی جاتی ہے۔
 
کون کہتا ہے کہ لسی پینے سے نیند آتی ہے؟
ہمارا معمول تو روزانہ دو گلاس (نہیں تو کم از کم ایک) گلاس لسی پینے کا ہے اگر نہ پی جائے کسی دن تو سارا دن ہی بور گزرتا ہے۔

ہاں عادی لوگ تو چائے پی کر بھی سو جاتے ہیں بلکہ جن کو چائے کا نشہ ہو تو انکو تو نیند ہی نہیں آتی جب تک چائے نہ پی لیں!!
 
محمد امین

درست فرمایا ۔۔۔ مگر ہم نے اکثر لوگوں سے یہ جملہ سنا ہے "لسی پی کے ٹن" ۔۔۔۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کبھی کبھار پینے والوں کے لیے ہے۔ جیسا کہ مجھے سوتے میں اٹھا کر چائے پلا دیں، میں چائے پی کر پھر سو جاؤں گا۔
 
Top