شمشاد
لائبریرین
بلکہ منوں میں لے آئیں
چوہدری صاحب اپنے زمانے کی بات نہ کریں، اعشاری نظام رائج ہے۔ آپ کے دور میں چلنے والے سکے اور باٹ ختم ہو چکے ہیں۔
بلکہ منوں میں لے آئیں
کون سا عہد بھیاکروا دوں گا، لیکن اس سے پہلے میرے ساتھ ایک عہد کرنا ہو گا۔
تے فیدہ کی ؟؟یہی کہ میری طرف سے سب اچھا کی رپورٹ دو گی۔
دوستوں سے حساب کیسا ،تو میں نے کیا اپنے ہاتھوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنی ہے۔
مقدس دیکھو تو کیسے بول رہے ہیں آپ کوبی جمالو تو ایسے ہی بدنام ہے۔
اب جو آپ جیسے کام کر رہے ہیں نا ویسے ہی کام کر تے ہیںوہ کیسے ہوتے ہیں
اچھا آپ ٹیپنگ کر رہے ہیں کیا آپ ٹیپنگ لوٹ لوٹ کر رتے ہیںمیں تو ٹائپنگ کر رہا ہوں
یعنی بی جمالو کا کام ٹائپنگ کرنا ہوتا ہے
پر اس حساب سے تو
آپ بھی بی جمالو ہوئیں ۔
what an idea , sir jee