کوئی خاص وجہ تو نہیں ہے میں نے جی لکھنا شمشاد بھائی سے سیکھا ہے مجھے جب جو لکھ نے کا دل کیا وہ لکھ دے تی ہوں ایکچولی مجھے ڈر بھی لگتا ہے کے کس کا مزاج کیسا ہو باز لوگ بُرا بھی مان سکتے ہیں نا مجھے بھائی یا سس کیوں لکھا کہے سکتے ہیں نا اس لیے بھی میں جی لکھ دے تی ہوں میں تو باز کے نام کے ساتھ صاحب بھی لگا تی ہوں آپ نے غور نہیں کیا ہو گا۔تبسم سس ایک بات تو بتائیں
آپ سب کے نام کے جی لگاتیں ہیں، بھائی یا سس نہیں لکھتیں بلکہ بہت ہی کم لکھتیں ہیں۔۔ اس کی کوئی خاص وجہ
اچھا اب سے ایسا ہی کرؤں گیارے کوئی بُرا نہیں مانے گا بھائی یا بہن لکھنے سے۔ ہاں بھائی بہن اور بہن کو بھائی نہ لکھ دینا سوائے ناعمہ کے۔ یعنی کہ تم ناعمہ بھائی بھی لکھ سکتی ہو۔
نہیںاچھا آپ ٹیپنگ کر رہے ہیں کیا آپ ٹیپنگ لوٹ لوٹ کر رتے ہیں
میٹھی یا نمکین ؟؟؟مجھے دفتر سے آج چھٹی ہے۔
لسی ملے تو پی کر سو جاؤں۔
گلاس چھوٹا یا بڑا ؟نمکین چلے گی۔
میٹھے میں میرا خون خودکفیل ہے۔
بھائی جی آپ کٹورے میں لے آئیں جگ میں لے آئیں یا بالٹی ہی اٹھا لائیں، کچھ بھی چلے گا۔
آپ ٹیپنگ کر کہاں رہے ہیںنہیں
ٹیپنگ کر کے لوٹ رہا ہوں۔
آپ ٹیپنگ کر کہاں رہے ہیں