ہمارے کچھ دوست تو کھانے پینے کی چیزیں واٹس اپ پر بھی دکھاتے رہتے ہیں ۔
ہمارے کچھ دوست تو کھانے پینے کی چیزیں واٹس اپ پر بھی دکھاتے رہتے ہیں ۔
یہ کیا! حوالہ urduweb کا لگا ہوا ہے۔ آپ نے خود تیار کیا ہے؟
جی بھائی ،کوشش تھی بنانے کی جو بھی بنا ، آپ محفلین کی خدمت میں پیش کر دیا ۔یہ کیا! حوالہ urduweb کا لگا ہوا ہے۔ آپ نے خود تیار کیا ہے؟
کارٹون بڑا چن کر نکالا ہے۔جی بھائی ،کوشش تھی بنانے کی جو بھی بنا ، آپ محفلین کی خدمت میں پیش کر دیا ۔
لطیفے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ چنیدہ یا غیر چنیدہ؟کارٹون بڑا چن کر نکالا ہے۔
گھسیٹیدہ بارہائیدہلطیفے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ چنیدہ یا غیر چنیدہ؟
تقریر دل نشین ودلپذیر در بارۂ تعریف دشنام بنا بر خوبئ آں محبوب دلِ بے کیفِ من قرار پائی ہے۔
براہ کرم پنجابی لطیفے پنجابی سیکشن میں پوسٹ کریں
محفل میں کسی محفلین پرپابندی نہیں کہ وہ ہر لڑی اور ہر مراسلے کی زیارت کرے ،آپ کو اگر اعتراز ہے تو نظر انداز کریں بھیا ،آپ کی سہولت کے لیے مراسلے میں رپورٹ کا کالم موجود ہے جس کا استعمال کرتے مدیر اور منتظمین کو رپورٹ کرسکتے ہیں ۔براہ کرم پنجابی لطیفے پنجابی سیکشن میں پوسٹ کریں
اس لڑی میں صاحب لڑی محمود بھائی نے کوئی پاپندی نہیں لگائی اور نہ ہی کسی بھی قسم کی تجویز ظاہر کی ہے کہ یہاں صرف اردو زبان کے لطائف پوسٹ کریں ۔پنجابی سیکشن میں پوسٹ کریں
کیا آپ بھیمحفل میں کسی محفلین پرپابندی نہیں کہ وہ ہر لڑی اور ہر مراسلے کی زیارت کرے ،آپ کو اگر اعتراز ہے تو نظر انداز کریں بھیا ،آپ کی سہولت کے لیے مراسلے میں رپورٹ کا کالم موجود ہے جس کا استعمال کرتے مدیر اور منتظمین کو رپورٹ کرسکتے ہیں ۔
آپ کب بنےبراہ کرم پنجابی لطیفے پنجابی سیکشن میں پوسٹ کریں
انجانا بھائی اس بارے ہمیں آپ سے مکمل اتفاق ہے، البتہ کبھی اردو لکھتے ہوئے نمکینی کی خاطر جو ایک آدھ پنجابی جملہ لکھ دیا جاتا ہے، اس کی رعایت دے دیا کریں۔ سدا خوش رہیںبراہ کرم پنجابی لطیفے پنجابی سیکشن میں پوسٹ کریں
Vous avez raison. Nous devrions être capables de parler dans n'importe quelle langue que nous voulons.اگر کسی کو پنجابی زبان سمجھ نہیں آتی تو سمجھنے کیلئے مطلب پوچھ لیں۔ لیکن کسی زبان پر پابندی لگانا تو بالکل بھی پابندی نہیں ہونی چاہیئے۔
یہ سب تو ہماری اپنی زبانیں ہیں۔
یہاں لوگ انگریزی میں بھی پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں۔