لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

سید عاطف علی

لائبریرین
جیسے آپ کے جتنی بار بچے ہوں گے آپ اتنی بار خوش ہوں گے۔
وہ تو ٹھیک ہے تسلیم ۔ مگر یہاں پیغام کچھ اور ہے ۔
وہ یہ کہ ایک ہی بچہ بار بار پیدا ہو تو ؟ :)
اس مراسلے کو سنجیدہ لینے کی ذمہ داری قاری پر ہو گی ۔
 
آخری تدوین:
Top