اور جاب کے بعد تیسرا بڑا بھوت۔۔۔
رین اینڈ مارٹن میٹرک کی یاد کا اینکر۔۔۔
ہم پاکستانیوں کی انگریزی کا تذکرہ بھی ہوجاتا لگے ہاتھوں!
کیا کہیں سر، بس بقولِ میرا:ہم پاکستانیوں کی انگریزی کا تذکرہ بھی ہوجاتا لگے ہاتھوں!
بلی کو اکثر بلے ہی تنگ کرتے پائےگئے ہیںکہانی گھر گھر کی! میرے بچوں نے کچھ سال قبل ایک بلی پالی تھی، اب گھر میں ہمہ وقت چار پانچ چھ موجود ہوتی ہیں اور میری بیوی ہر وقت ان کو بھگاتی رہتی ہے۔