لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

سیما علی

لائبریرین
لڑکا: بیویاں کتنی قِسم کی ہوتیں؟ بُزُرگ: بیویوں کی صرف 2 اَقسام ہیں اچھی بیوی اور بُری بیوی لڑکا: بُری بیوی کسے کہتے؟ بُزُرگ: جو آپکو بُری طرح پریشان کرے لڑکا: اور اچھی بیوی؟ بُزُرگ: جو آپکو اچھی طرح پریشان کرے لڑکا: سب سے اچھی بیوی کونسی ہوتی؟ بزرگ نےفرمایا: دوسری بیوی!
 

انتہا

محفلین
لڑکا: بیویاں کتنی قِسم کی ہوتیں؟ بُزُرگ: بیویوں کی صرف 2 اَقسام ہیں اچھی بیوی اور بُری بیوی لڑکا: بُری بیوی کسے کہتے؟ بُزُرگ: جو آپکو بُری طرح پریشان کرے لڑکا: اور اچھی بیوی؟ بُزُرگ: جو آپکو اچھی طرح پریشان کرے لڑکا: سب سے اچھی بیوی کونسی ہوتی؟ بزرگ نےفرمایا: دوسری بیوی!
دوسری بیوی یا دوسری قسم کی؟
 

سیما علی

لائبریرین
جب وہ بھوکا تھا۔ خدا نے مجھے کھانا دیا۔
جب وہ پیاسا تھا۔ خدا نے مجھے مشروب دیا۔
جب میں اندھیرے میں تھا۔ خدا نے مجھے روشنی دی۔

جب میں باکل آرم، سکون اور پریشانی سے مبرا تھا۔ اس نے مجھے بیوی دی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک آدمی کا انتقال ہوا اس کا دوست اس کی بیوی کے پاس آیا اور بولا ۔
”کیا میں مرحوم کی جگہ لے سکتا ہوں ؟“
ا دوست کی بیوی بولی ۔”مجھے کوئی اعتراض نہیں آپ گورگن سے پوچھ لیں “۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک شاعر کا تخلص زخمی تھا۔ وہ کسی کام سے ایک دوست کے گھر گئے۔
دستک کے جواب میں اندر سے کسی نےپوچھا "کون ہے?"
شاعر صاحب شاعرانہ انداز میں بولے۔
"جی زخمی ۔"
اندر سے جواب آٰیا۔"ہسپتال آگے ہے۔"
 
12741998_1228270857186530_6414717867200234607_n.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
مولوی صاحب فرما رہے تھے مسجد میں کورونا آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ مولوی صاحب کورونا چھوڑیں صرف یہ گارنٹی دیں کہ یہاں سے جوتے کوئی نہیں چرائے گا۔۔۔۔:cool::cool::cool::cool:
 

سیما علی

لائبریرین
اک بندے دا ویاہ نہیں ہوندا تے او "چھڑیاں دی اَگ نہ بلے" وی سُن سُن کے تنگ آ جاندا اے۔ آخرکار اپنے ہتھ اپنی حیاتی مکاؤن دا فیصلہ کر کے بیلے (جنگل) وچ نکل جاندا اے ۔ تانکہ اُنھوں کوئی بھگیاڑ ڈپھ لوَے۔ اپنے غم وچ غلطاں سِر نیوڑے ٹُریا جاندا تے اِک اُجاڑ جگہ انھوں اِک "چُڑیل"لبھدی اِے۔ او فیر وی لگا جاندا اے۔
چڑیل بڑی پرشان ہوندی اے تے چھڑاپی مار کے اوہدے رستے وچ آن کھلوندی اے۔ آکھدی اے۔۔ہو ہا ہا ہا ۔۔۔تینوں جابدا نئیں۔۔ میں چڑیل آں!

بندہ نجر اُتاں کر کے تکدا اے تے کھندا اے۔۔ ویکھنی کی ایں۔ آ فیر جپی ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک مولوی صاحب عورتاں دے سرخی پاؤڈر دے استعمال دے خلاف زبردست تقریر کر رئے سی
کافی دیر توں بعد تنگ آکے ایک بندے نے اٹھ کے آکھیا

مولوی صاحب ۔ میں آپ ویکھیا اے کہ تواڈی بڈی وی سرخی لاندی اے

مولوی صاحب نے فرمایا: اوہدی گل نہ کر
 
Top