نیلم
محفلین
ہاں ہاں کیوں نہیں ایک ہی ٹولی ہے اپنیمجھے بھی ساتھ لے جانا
ہاں ہاں کیوں نہیں ایک ہی ٹولی ہے اپنیمجھے بھی ساتھ لے جانا
اور نہیں تو کیاہاں ہاں کیوں نہیں ایک ہی ٹولی ہے اپنی
آہستہ آواز دے ذرا،،زرداری سچی سے کہیں حاضر ناہوجائے،،،زرداری حاضر ہو۔۔۔
اچھا تو تم آسان کام کرو گی اور مجھےمشکل کام دےدیااور نہیں تو کیا
میں لڑائی اسٹارٹ کرواؤں گی اور تم ختم کروا دینا
انیس بھیا کو آگے کر دیناآہستہ آواز دے ذرا،،زرداری سچی سے کہیں حاضر ناہوجائے،،،
اور اُردومحفل پہ قبضہ پکا پھر
یار نین بھائی تم بھی "امب" ای ہومیرا ذاتی خیال ہے کہ یوسف ثانی بھائی نے محض احتیاطً محتاط رہنے کی طرف توجہ دلائی ہے، بصورت دیگر تو یہ حکایت کم اور کوئی تاریخی واقعہ زیادہ لگتا ہے۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے۔ یوسف بھائی کی رائے مختلف بھی ہو سکتی ہے۔
مجھ سے مشکل کام نہیں ہوتے ناںاچھا تو تم آسان کام کرو گی اور مجھےمشکل کام دےدیا
ہاں نابھائی دیکھےتوذرانین بھائی کو،،،،پورے بی جمالو ہیں یہ اپنےانیس بھائی کی طرحیار نین بھائی تم بھی "امب" ای ہو
آخر میں آیت کا ترجمہ لکھا ہوا ہے نا
ایویں ای پسوڑی ڈال دی
وٹ از پسوڑی بھیاایار نین بھائی تم بھی "امب" ای ہو
آخر میں آیت کا ترجمہ لکھا ہوا ہے نا
ایویں ای پسوڑی ڈال دی
بلکل بلکل یہ صیح رہےگا،،،مجھ سے مشکل کام نہیں ہوتے ناں
ویسے ہم دونوں لڑائی کرواتے ہیں اور صلح کا کام عینی کو دے دیتے ہیں
نینی بی جمالوہاں نابھائی دیکھےتوذرانین بھائی کو،،،،پورے بی جمالو ہیں یہ اپنےانیس بھائی کی طرح
میں نے جس کو زرداری کہا وہ تو حاضر ہوگیا جی۔۔۔آہستہ آواز دے ذرا،،زرداری سچی سے کہیں حاضر ناہوجائے،،،
اور اُردومحفل پہ قبضہ پکا پھر
دیکھا کتنی سمجھدار ہوں ہی ہی ہیبلکل بلکل یہ صیح رہےگا،،،
اور نہیں توکیانینی بی جمالو
اوئی خود کو زرداری نہیں بولیں بھیامیں نے جس کو زرداری کہا وہ تو حاضر ہوگیا جی۔۔۔
یہ دونوں حضراتہاں نابھائی دیکھےتوذرانین بھائی کو،،،،پورے بی جمالو ہیں یہ اپنےانیس بھائی کی طرح
میری تو خوب جمے گی اسکے ساتھ۔۔ نبیل بھائی والی سیٹ مل جائے گی۔۔۔انیس بھیا کو آگے کر دینا
بس آج سے نینی بھیا بھیاور نہیں توکیا
ہیں آپ مقدس کوزرداری کہہ رہےہیں،،،،مکا دیکھانازرامقدس انہیںمیں نے جس کو زرداری کہا وہ تو حاضر ہوگیا جی۔۔۔
اس دفعہ نیلم سمجھ گئیں آپ نہیں سمجھیں۔۔۔اوئی خود کو زرداری نہیں بولیں بھیا