محمداحمد
لائبریرین
آپ نے نہیں پڑھا کیا
آپ نے نہیں پڑھا کیا
آپ نے نہیں سُنا کیا؟اس کیفیت میں بھی اتنا مسکرایا جا رہا ہے۔
جی بہت شکریہ
تدوین کاآپشن نہیں ہے،،ویسے بھی اب تو کوئی شکواہ نہیں کسی کو،،میں نے صلح کروادی تھی
آپ نے نہیں سُنا کیا؟
تم جو اتنا مسکرا رہے ہو،،کیا غم ہے جس کو چُھپا رہے ہو،،
نہیں نبیل بھائی میرا خیال ہے اس کی ضرورت نہیںآپ کو عنوان میں تبدیلی درکار ہو تو پہلی پوسٹ کو رپورٹ کرکے اس کا متبادل عنوان لکھ دیں۔
اچھا تو پھر وہ اتنا،،،کتنا تھا؟وہ تو میں نے سنا ہے لیکن وہ اتنا، اتنا بھی نہیں تھا۔
اچھا تو پھر وہ اتنا،،،کتنا تھا؟
اتنا ہو یا اُتنا بات تو ایک ہی ہے
کیفیت اور مُوڈ میں کیا فرق ہوتاہے،،اب آپ کچھ بھی کہیں لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ آپ کا موڈ بدل گیا لیکن "کیفیت" نہیں بدلی ۔
کیفیت اور مُوڈ میں کیا فرق ہوتاہے،،
اب موڈ کا اردو ترجمہ نا بتادیجئےگا،،،تشریح کریں،،،مزاج کی
میرا خیال ہے موڈ وقتی ہوتاہے اور کیفیت مستقل
ہاہاہاہاہااہا،،جب آپ کو خود ہی اتنے خیال آتے ہیں تو پھر آپ کو لغت اور ہماری کیا ضرورت۔۔۔ !
نہیں نبیل بھائی میرا خیال ہے اس کی ضرورت نہیں
بہت شکریہ
سُنا ہی دیں!،،کبھی کبھی دل کی بھی مان لینی چایئے
دل کی مان کر بھی دیکھ رکھی ہے۔ تاہم جب موقع لگا آپ کی یہ آشا بھی پوری کر دیں گے۔
اچھا ہوا ۔۔۔