مہدی نقوی حجاز
محفلین
ہمیں یہاں کوئی اردو کی بہترین لغت کی نشاندہی فرمادے کے بڑے مخمصے میں ہیں۔۔۔۔
صرف تین دن اور انتظار کرلیجیے۔ ایکسپو سنٹر کراچی میں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر لگنے ہی والا ہے چھ دسمبر سےہے کوئی ؟؟ میاں ہمیں ابھی خریدنے جانا ہے۔۔۔
شکریہ جناب بہت عمدہ معلومات فراہم کی۔اردو بازار کراچی میں یوں تو کئی اردو لغات دستیاب ہیں جن کی کچھ خوبیاں یا خامیاں یہ ہوسکتی ہیں
۔
اردو کا سب سے جامع لغت اردو لغت ہے از اردو ڈکشنری بورڈجو کہ اب 22 جلدوں میں مکمل ہو چکا ہے لیکن اس کو خریدنےکا یارا کس میں؟ اور خرید لیا تو پھر رکھنے کا مسئلہ اور رکھ لیا تو پھر سنبھالنے کا مسئلہ کہجب ضرورت پڑے تو معلوم ہو کہ فلاں جلد تو فلاں یار دل جگر گردہ عاریتا لے گئے تھے کہ کسی حریف شاعر کے شعر میں وارد کسی لفظ کے حسب نسب پر داد تحقیق دینی مقصود تھی۔اس وقت جی یہی چاہے گا کہ بقیہ اکیس جلدیں یا تو اپنے سر پر دے ماری جائیں یا ۔۔۔ ۔
میاں آپ اپنے آپ پر کیوں طنز نگار ہونے کا بہتان باندھتے ہیں؟؟؟!!!
ماشاءاللہ، حسِ ظرافت بھی خدا کی نعمت ہے۔
میاں آپ اپنے آپ پر کیوں طنز نگار ہونے کا بہتان باندھتے ہیں؟؟؟!!!
بندہ آپ کے دلی جذبات کی قدر کرتا ہے،،، پر یہ ہرگز سمجھ نہ آیا کہ آپ کو ہماری سادہ سے سادہ تحریر بھی سمجھ نہیں آتی ۔۔۔۔ پر انعام صاحب کی اتنی ظریف اور گہری باتیں کھٹ سمجھ آجاتی ہیں۔۔۔یوں تو میں آپ کی بات ٹھیک طرح سے نہیں سمجھا لیکن اگر آپ کا مطلب یہ ہے کہ میں طنز کر رہا تھا تو ایسی بات نہیں ہے۔ مجھے انعام صاحب کی تحریر واقعی بہت اچھی لگی سو میں نے اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا تھا۔
بندہ آپ کے دلی جذبات کی قدر کرتا ہے،،، پر یہ ہرگز سمجھ نہ آیا کہ آپ کو ہماری سادہ سے سادہ تحریر بھی سمجھ نہیں آتی ۔۔۔ ۔ پر انعام صاحب کی اتنی ظریف اور گہری باتیں کھٹ سمجھ آجاتی ہیں۔۔۔
کیا کریں :جناب جس چیز کے لئے آپ نے ہمیں منع کیا ہے وہی الزام آپ اپنے سر کیوں لے رہے ہیں۔
کیا کریں :
کچھ قصور انکا بھی ہے اور کچھ خطا اپنی بھی ہے