گلزار خان
محفلین
سیدہ انیسہ بہنا آپ اپنا تعارف کروادیں
مطلب آپ اپنے بارے میں کچھ نہیں جانتے انتظامیہ سے درخواست کر کہ اپنے نام علی احمد صاحب کے ساتھ گجنی کا اضافہ کر لیںجی بلکل,
ذات کا تعارف اس سے الگ ہے, ذات جنس اور عمر کی قید سے آزاد ہے, اور میں اپنی ذات کے بارے میں نہیں جانتا،
شکریہ!
یہ عرفان بھرا جملہ بتا رہا ہے آپ بہت کچھ جانتے ہیں اپنے بارے میں ....پر میں اپنے بارے میں اتنا کچھ نہیں جانتا کہ تعارف میں پیش خدمت کروں،
یہ تو ایسا ہی ہے جیسے بھوک لگنے کے بعد کھانا نہیں بندا بھوک لگنے کی وجہ ڈھونڈنے لگ پڑےبس اتنا کہ نام علی احمد صاحب ہے, اور ادب سے لگاوٹ،،، کی وجہ ڈھونڈ رہا ہوں.
شکریہ,وعلیکم السلام
علی احمد صاحب محفل میں خوش آمدید
لفظوں کی پھلجڑیاں بنانے کی کوئی خاص وجہ اور آپ کے ذہن میں کیوں یہ بات آئی اس کی وجہ بیاں فرمادیں
شعور.۔۔ اک سمندر ہے, اگر اِس کی گہرائی ماپنے کو غوطہ لگائیں, تو واپس اُبھرنا نصیب نہ ہو.۔۔اپنے بارے میں تو سب سے پہلے جاننا چاہیے انسان ساری زندگی دوسروں کے بارے میں جاننے کا خواہاں رہتاہے اور اسی فکر میں زندگی گزاردیتا ہے اور اپنے بارے میں کم کم ہی خبر رکھتا ہے آپ کو نہیں لگتا کے کے ہر عقل فہم اور باشعور انسان کو سب سے پہلے اپنے خالق اور پھر اپنی تخلیق پے غورو فکر کرنا چاہیے؟
آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
تعلیم کیا ہے؟
معشیت و زندگی کیا ہے؟
مشاغل کیا ہیں آپ کے؟
شکریہ جناب,خوش آمدید علی احمد صاحب صاحب!
شکریہ.۔۔خوش آمدید علی احمد صاحب صاحب!
شکریہخوش آمدید
شکریہ محترمہ,خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
گنجی ایک الگ ذات ہے جی,مطلب آپ اپنے بارے میں کچھ نہیں جانتے انتظامیہ سے درخواست کر کہ اپنے نام علی احمد صاحب کے ساتھ گجنی کا اضافہ کر لیں
کہتا ہوں سچ! جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔۔۔یہ عرفان بھرا جملہ بتا رہا ہے آپ بہت کچھ جانتے ہیں اپنے بارے میں ....
پہلے یہ بھوک نہیں تھی, ابھی کیوں ہے؟؟؟یہ تو ایسا ہی ہے جیسے بھوک لگنے کے بعد کھانا نہیں بندا بھوک لگنے کی وجہ ڈھونڈنے لگ پڑے
کھانے کی جو طلب ہوا کرتی ہے - - - یہ بھوک تب ہوا کرتی ہےپہلے یہ بھوک نہیں تھی, ابھی کیوں ہے؟؟؟
شکریہ جناب,خوش آمدید جناب علی احمد
ادب میں بھی معاشیات کے قوانین لاگو ہوتے ہیں کیا؟کھانے کی جو طلب ہوا کرتی ہے - - - یہ بھوک تب ہوا کرتی ہے
تو زور کس پر ہوا طلب پر . . . آپ میں کوئی طلب بڑھی ہے جس کی رسد کی کی خواھش آپ کو کوچہ ادب میں لے آئی