فاخر رضا
محفلین
انگریزی اس لحاظ سے کافی ترقی یافتہ زبان ہےMisleader
انگریزی اس لحاظ سے کافی ترقی یافتہ زبان ہےMisleader
تابش بھائی ، آپ کی اس راہ گمائی کے قربان!ویسے راہ نما سے ملتا جلتا لفظ راہ گما بنایا جا سکتا ہے۔
بالکل ٹھیک ۔ انہیں رہنما نہیں بلکہ سیاسی رہنما کہا جاتا ہے ۔دراصل، جو غلط راہ پر لے جائیں، وہ رہنما ہوتے ہی نہیں
ضال یعنی بھٹکا ہوا ۔ مضّل یعنی بھٹکانے والا ۔ دونوں الفاظ ایک ہی مادے سے مشتق ہیں ۔ضال، مضل
اس میں اور
مغضوب میں کیا فرق ہے
اگر لڑی سے relevant نہ ہو تو جواب نہ دیجیے
کچھ انگریزی مصالحے بھی ٹرائی کر رہے ہیں ۔ ساتھ ساتھ ۔ضال یعنی بھٹکا ہوا ۔ مضّل یعنی بھٹکانے والا ۔ دونوں الفاظ ایک ہی مادے سے مشتق ہیں ۔
مغضوب ایک الگ مادے سے مشتق ہے اور اس کے معنی ہیں وہ جس پر غضب یا غصہ نازل کیا گیا ہو۔
فاخر بھائی ، آج کل آپ اردو کی دال میں انگریزی کا تڑکا خوب لگاتے ہیں ۔
اگر اتنی گرفت اردو پر ہوتی تو کیا بات تھی. اب میں نے دو لغات ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں اور امید قوی ہے کہ اس تڑکوں کی ضرورت نہیں پڑے گیضال یعنی بھٹکا ہوا ۔ مضّل یعنی بھٹکانے والا ۔ دونوں الفاظ ایک ہی مادے سے مشتق ہیں ۔
مغضوب ایک الگ مادے سے مشتق ہے اور اس کے معنی ہیں وہ جس پر غضب یا غصہ نازل کیا گیا ہو۔
فاخر بھائی ، آج کل آپ اردو کی دال میں انگریزی کا تڑکا خوب لگاتے ہیں ۔
یوُ مِین انگلش اسپائسز کوشش کرنا مانگتاکچھ انگریزی مصالحے بھی ٹرائی کر رہے ہیں ۔ ساتھ ساتھ ۔
تابش بھائی کی فتوراللغات کے مطابق ڈاؤن لوڈ کا مطلب ہے نیچے لادنا ۔اگر اتنی گرفت اردو پر ہوتی تو کیا بات تھی. اب میں نے دو لغات ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں اور امید قوی ہے کہ اس تڑکوں کی ضرورت نہیں پڑے گی
اب اس وقت میں نے ڈاؤن لوڈ کی اردو تلاش کی تو آکسفورڈ کی انگریزی اردو لغت میں ناپید ہے
اس کا مطلب اردو کو نئے زمانے کے ساتھ لانے کے لئے کوشش کرنا ہوگی
اگر اتنی گرفت اردو پر ہوتی تو کیا بات تھی. اب میں نے دو لغات ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں اور امید قوی ہے کہ اس تڑکوں کی ضرورت نہیں پڑے گی
اب اس وقت میں نے ڈاؤن لوڈ کی اردو تلاش کی تو آکسفورڈ کی انگریزی اردو لغت میں ناپید ہے
اس کا مطلب اردو کو نئے زمانے کے ساتھ لانے کے لئے کوشش کرنا ہوگی
اور یہ والی گردان بھی فائدہ دیتی ہےڈاؤنلوڈ کے ترجمہ کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔
relevant کو البتہ متعلقہ کہہ سکتے ہیں۔
آپ ہماری طرح یہ والی گردان کیا کیجے۔
if اگر
is ہے
but لیکن
what کیا؟
یہ عظیم اشعار لڈو کے ابا کے ہیں ۔اور یہ والی گردان بھی فائدہ دیتی ہے
Look دیکھو
آسمان Sky
Pigeon کبوتر
اُڑن Fly
بہت اعلیٰ بھیادو چشمی ھ بھی ذرا بہتری لا سکتی ہے ۔ یعنی راہ گھما
گم راہگم راہ یعنی راہ گم کرنے والا!!!
ردقبول کا متضاد کیا ہے