سید عاطف علی
لائبریرین
کہتا ہے جان دبا پستے ۔
توجہ فرمائیے
سید صاحب! کیا یہ جملہ اب بھی حل طلب ہے؟ جبکہ فورم میں کافی تبدیلی آچکی ہے؟کہتا ہے جان دبا پستے ۔
توجہ فرمائیے
سرسری بھائی ! ۔ یہ تو اب آپ کی طر ح مجھے بھی حل کرنا پڑے گا۔سید صاحب! کیا یہ جملہ اب بھی حل طلب ہے؟ جبکہ فورم میں کافی تبدیلی آچکی ہے؟
جی ہاں ابھی بھی حل کیا جا سکتا ہے ۔سرسری بھائی ! ۔ یہ تو اب آپ کی طر ح مجھے بھی حل کرنا پڑے گا۔
پہلے کی طرح انتظار فرمائیں۔جی ہاں ابھی بھی حل کیا جا سکتا ہے ۔
بھائی جان ۔میں پھر بھول جاؤں گا۔پہلے کی طرح انتظار فرمائیں۔
ممکن ہے اگلے تھیم میں میں پھر پوچھوں کہ کیا یہ جملہ اب بھی وہی ہے؟بھائی جان ۔میں پھر بھول جاؤں گا۔
کہتا ہے جان دبا پستے ۔
توجہ فرمائیے
اسی وجہ سے تو آپ کو محفل میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔اگر بتا دیا تو آپ کے لیے ایک تمغہ۔
اگر میرے پاس ہوتا تو ایک تمغہ حسنِ نظر کا آپ کو میں خود دے دیتا۔۔آداب۔اسی وجہ سے تو آپ کو محفل میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔
آپ کوئی سوال بنائیں۔۔۔ عاطف بھائی جواب دیں۔۔۔ یوں یہ سلسلہ بحسنِ خوبی چلتا رہے گا۔اب آگے کیا کرنا ہے؟
بک مارکب ا ر ک ک م
اب یہ بوجھنا ہےق ب ا ا ا ل ت ی