سچ بتاوں میں خود بھی بھول گیا تھا میں سوچ رہا تھا لکھا تو تھا لیکن کیا ہے کوئی نہیں بتا پایا تو اخیر میں مجھے تو بتانا پڑے گا نا ۔اور یہ کون سے حکیم کا نسخہ ہے ۔اور کیا فائدہ ہوگا اس سے ؟ کہاں ملے گا یہ ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
سرسری صاحب ۔۔۔۔ یہاں اسمائلیز کے حلقے میں ایک خوبصورت بینر نظر آتا ہے ۔ :end: آپ کو یقینا" پسند آئے گا۔:lashes:
 
Top