الفاظ کو توڑ کر ساتھیوں سے بجھوائیں، مگر صرف ایسے الفاظ جن کا اردو محفل فورم سے واضح تعلق ہو۔ جیسے: فورم ، اراکین، دھاگا ، اصلاح سخن ، وغیرہ۔

تو آئیے پہلا لفظ میں ہی دیتا ہوں:

ع ل م ا ا ا ن ط ے
 
اطلاع نامے:)
مگر ایک غلطی بھی ہوگئی ہے مجھ سے، ط کو دو بار لکھنا تھا، کیونکہ وہ مشدد ہے اور مشدد دو حروف ہوتے ہیں۔
خیر اب کوئی اور پوچھے۔
 
Top