محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
واہ بھئی!سرسری صاحب ۔۔۔ کچھ وضاحت بھی کریں کہ وہ نیا مکالمہ کن خصوصیات کا حامل ہونا چاہیے۔
واہ بھئی!سرسری صاحب ۔۔۔ کچھ وضاحت بھی کریں کہ وہ نیا مکالمہ کن خصوصیات کا حامل ہونا چاہیے۔
بڑا ہی مشکل پوچھ لیا ہے بھئی!ش ے س ا ف ی ی ہ ک ح ت ر ص
ا و و ل ی ن غ ی ر خ وا ن دہ ک و ج ا ء ی ںا ا ا ج خ د ر ل غ ک ن ن ں و و و و ہ ء ی ے ے
ا و و ل ی ن غ ی ر خ وا ن دہ ک و ج ا ء ی ں
لگتا ہے یہ دھاگا اپنے طبعی انجام کو پہنچا ہی چاہتا ہے۔اور اس کا سبب ہے فورم کی قید کا روگ۔
ن ی ک ا ر ا ہ د ر ک ز ا د ن ا ر ظ ناس میں ایک اور خاص بات بھی ہے۔
آپ نے خاص بات تو بتائی نہیں۔کہیں کسی نے آپ کو نظر انداز تو نہیں کر دیا ۔۔۔
خاص بات یہی تو جس کی وجہ سے آپ کے سوال اور ہمارے جواب میں محض ۳ منٹ کا فرق ہے۔۔۔۔۔آپ نے خاص بات تو بتائی نہیں۔
شمشادخاص بات یہی تو جس کی وجہ سے آپ کے سوال اور ہمارے جواب میں محض ۳ منٹ کا فرق ہے۔۔۔۔ ۔
اب میرے والے سوال کا جواب دیجئے:
ا ا ں ب ت ی م ق ض ہ ی ف م و ل
ہا ہا ہا۔
ہائے میری ذہانت سب سے پہلے اطلاع نامے کے علاوہ ابھی تک ان تمام میں سے کچھ نہیں بوجھا
میں تو دماغ پر زور دے دے کر پھر جب نیچے جواب دیکھتا ہوں تو کہیں سے آواز آتی ہے ٹھیک تو جا رہے تھے، بس بوجھنے ہی والے تھے۔ہاہاہہاہاہ
کون اتنا دماغ لگائے گا بھائی جان ۔پتہ نہیں اسامہ بھائی اور سید عاطف بھائی دونوں کیسے سمجھ جاتے ہیں
صرف سید عاطف بھی کہو۔ہاہاہہاہاہ
کون اتنا دماغ لگائے گا بھائی جان ۔پتہ نہیں اسامہ بھائی اور سید عاطف بھائی دونوں کیسے سمجھ جاتے ہیں