La Alma
لائبریرین
ریاضی میں ایک سیٹ والا باب ہوتا تھا۔ میں نے تو بس ممکنہ سیٹ بنائے ہیں۔المی بہن نے تو کئی سو لفظ لکھ ڈالے
ریاضی میں ایک سیٹ والا باب ہوتا تھا۔ میں نے تو بس ممکنہ سیٹ بنائے ہیں۔المی بہن نے تو کئی سو لفظ لکھ ڈالے
رض۔مفرد
و ن ذ ن ر ن ا ی ل و
یہ مفرد ہے؟ دس حروف اور مفرد۔مفرد
و ن ذ ن ر ن ا ی ل و
ذوالنورین؟مفرد
و ن ذ ن ر ن ا ی ل و
آپ محو حیرت ہیں اُدھر ماہی بہن نے بوجھ بھی لیایہ مفرد ہے؟ دس حروف اور مفرد۔
واہ واہ بے حد کمال ماہی بٹیا کا ناشتہذوالنورین؟
آپ کی محبت ہے آنی۔۔۔ جواباً آپ کے لئیے بہت دعائیں
واہ واہ بے حد کمال ماہی بٹیا کا ناشتہ
آپ کی محبت ہے آنی۔۔۔ جواباً آپ کے لئیے بہت دعائیں
کیا یہ مرکب لفظ ہے؟ق ت ف ا ح م ی م ا ت ی ر
ایسا سوال ہے کہ جواب تو بہت آسان ہے لیکن حل کرنا مشکل ۔
تفریحی مقاماتق ت ف ا ح م ی م ا ت ی ر
ایسا سوال ہے کہ جواب تو بہت آسان ہے لیکن حل کرنا مشکل ۔
تفریہی مقامات دو الفاظ ہیں، تو مرکب ہی ہو گا ناں۔کیا یہ مرکب لفظ ہے؟
صدائے رحیلمُرکب لفظ
ر ص ا ل ے ح ء د ی
تالیاں!صدائے رحیل
جو کام میرے اختیار میں تھا، وہ میں نے کر دیا۔اِس لڑی سے ذرا ہٹ کر
شمشاد آپ دو کام کر سکتے ہیں کیا؟
ایک تو مسٹر غافل کا نام اُن کی منشاء کے مُطابق بدل دیں یا بدلوانے کے لیے کوئی مشورہ فراہم کریں تجربے کی روشنی میں، اور ایک کام یہ ہے کہ اپنے دستخط بدل لیں۔ ہر مراسلے کے نیچے ایسے الفاظ غلط تاثر دیتے ہیں یا مُجھے تو کم از کم ایسے ہی محسوس ہوتا ہے۔
یہ مفرد ہے یا مرکب؟؟؟؟
و خ ر ا ش ب ا و